Thu, 14 Sep 2017 19:56:32
ایک ہسپتال میں سوائن فلو سے ایک 50سالہ شخص کی موت ہوگئی۔اس بیماریوں پر کنٹرول پروگرام کے لئے ریاستی نگرانی افسر اور وبا کے سربراہ ڈاکٹر جے پی سنگھ جاموال نے بتایا کہ رام بن ضلع کے چدیرکوٹ گاؤں کے رہائشی شیر سنگھ کا یہاں اتوار کو سرکاری میڈیکل کالج ہسپتال میں انتقال ہو گیا۔
View more
Thu, 14 Sep 2017 19:53:04
خوردہ کے بعد اگست میں تھوک مہنگائی شرح میں اضافہ دیکھنے کو مل رہاہے۔اگست میں تھوک افراط زر 4مہینے کی اونچی سطح پرپہنچی ہے۔پیازکی تھوک مہنگائی شرح میں اضافہ ہونے سے اگست میں افراط زر کی شرح 3.24فیصد بڑھ گئی ہے۔
View more
Thu, 14 Sep 2017 19:46:16
جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو(، دہلی یونیورسٹی (ڈی یو)، آئی آئی ٹی دہلی اور انڈین زرعی تحقیق کونسل (آئی سی اے آر) جیسے سو سے زیادہ اعلی تعلیمی اداروں پر مرکز نے بیرون ملک سے فنڈ لینے پر روک لگا دی ہے۔
View more
Thu, 14 Sep 2017 19:42:55
وزیر اعظم نریندر مودی اور جاپان کے وزیر اعظم شنجے آپے کے مسجد کے دورے پراکھل بارتیہ ہندومہاسبھانے سخت ناراضگی ظاہر کی ہے۔
View more
Thu, 14 Sep 2017 19:37:34
مرکز میں حکمران این ڈی اے میں شامل شیوسینا مودی حکومت کے خلاف اب بلٹ ٹرین منصوبے کو لے کر میدان میں اتر گئی ہے۔شیو سینا نے بلٹ ٹرین پروجیکٹ کے بارے میں بہت سے سوالات اٹھائے ہیں۔
View more
Thu, 14 Sep 2017 19:33:01
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی ایم)میں سیاسی گھمسان مچاہواہے۔پارٹی میں سیتارام یچوری اور پرکاش کرات کے گروہوں کے درمیان سیاسی بالادستی کا تنازعہ ہے۔
View more
Thu, 14 Sep 2017 17:06:38
امریکا کی ریاست واشنگٹن میں ایک ہائی اسکول میں مسلح طالب علم نے اپنے ہم جماعتوں پر فائرنگ کردی ہے جس کے نتیجے میں ایک طالب علم ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔
View more
Thu, 14 Sep 2017 16:58:27
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنتونیو گوٹریس کا کہنا ہے کہ میانمار میں روہنگیا مسلمان 'تباہ کن' انسانی صورتحال کا سامنا کر رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy