Fri, 15 Sep 2017 22:36:21
امریکا میں توانائی انفارمیشن ایجنسی کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگلے بیس سال کے دوران دنیا بھر میں تیل کی کھپت میں غیر معمولی اضافہ ہوگا۔
View more
Fri, 15 Sep 2017 22:32:17
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں ایران کی جانب سے جوہری معاہدے کی خلاف ورزیوں پر شدید تنقید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تہران نے عالمی برادری کے ساتھ کیے عالمی معاہدے کی روح کو پامال کیا ہے۔
View more
Fri, 15 Sep 2017 22:17:56
بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی نے آج کہاکہ ہندوؤں کو متحد کرنے او رمسلم سماج میں نفاق پیدا کرنے کی کوششیں کی جانی چاہئے۔
View more
Fri, 15 Sep 2017 22:14:36
من کو سکون اور خوشی حاصل کرنے کے لئے آلودگی کو پاک وصاف اور ماحولیات کو صاف بنانا ضروری ہے جس کے پیش نظر آب وہوا میں تازگی اور سماج میں اقتصادی حالات میں بھی کافی سدھار آسکتا ہے ان باتوں کااظہار خیال چکبالاپور ضلع منسپالٹی کے پلاننگ ڈائرکٹر ڈاکٹر بھاسکر نے کیا ۔
View more
Fri, 15 Sep 2017 22:02:07
’رَبّی‘ ہندوستان کی جنت کہے جانے والے کشمیر کے ایک نوجوان کی کہانی ہے، جو مسلمان ہونے کے باوجود موسیقار بننا چاہتا ہے۔
View more
Fri, 15 Sep 2017 21:37:49
سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے آج کہا کہ ایئر سیل۔میکسس معاملے میں سی بی آئی کو میرے بیٹے کو پریشان کرنے کی بجائے مجھ سے پوچھ گچھ کرنی چاہئے۔
View more
Fri, 15 Sep 2017 21:21:31
سینئر خاتون صحافی گوری لنکیش قتل کی جانچ کررہی ایس آئی ٹی نے اس معاملے میں اب تک 80؍سے زیادہ افراد سے پوچھ تاچھ کی ہے۔ گوری لنکیش قتل کی جانچ کرنے والے ایس آئی ٹی نے اس جانچ کے لئے مختلف گروپس تشکیل دیئے ہیں۔
View more
Fri, 15 Sep 2017 21:08:39
تلور ماوین کٹے کے پاس پیش آنے والے کے ایس آر ٹی سی بس اور جیپ کے تصادم میں ایک شخص ہلاک اور دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy