Wed, 20 Sep 2017 20:41:59
ممتاز قومی رہنما الحاج قمرالاسلام کو 19ستمبر کی رات مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد لحد کیا گیا۔کے سی ٹی گراؤنڈ میں تقدس مآب الحاج ڈاکٹر سید شاہ گیسودراز خسرو حسینی صاحب قبلہ سجادہ نشین بارگاہ بندہ نوازؒ نے مرحوم قمرالاسلام کی نماز جنازہ پڑھائی اور دعائے مغفرت فرمائی۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 20:35:04
ہندوستانی مسلمانوں کے تھنک ٹینک مانے جانے والے ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کا ریاست کیرالہ کے معروف شہر کالی کٹ میں چیربرائے اسلامی تعلیمات اینڈ ریسرچ یونیورسیٹی اور نیشنل وویمن فرنٹ کے اشتراک سے آئندہ 23/24 ستمبر 2017 بروز سنیچر ،اتوار کو’’ انسانی معاشرہ کی تعمیر میں خواتین کے کردار‘‘ پر دورزہ بین الاقوامی سمینا منعقد ہورہاہے ،
View more
Wed, 20 Sep 2017 20:27:32
ایران میں جنسی زیادتی کے ایک مجرم کو سر عام پھانسی دے دی گئی ہے۔ اس پر الزام ثابت ہوگیا تھا کہ اس نے ایک سات سالہ بچی کو اپنی ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد ہلاک کر دیا تھا۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 20:24:18
میکسیکو میں منگل کی صبح شدید زلزلے کے باعث دارالحکومت میکسیکو سٹی اور تین دیگر ریاستوں میں کئی عمارتیں منہدم ہو گئی ہیں اور وزیر داخلہ کے مطابق ہلاک ہونے والوں کی تعداد 224 ہو گئی ہے۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 20:16:11
اسلام آبادہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئے وارنٹ گرفتاری معطل کر دیے ہیں۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 20:10:01
سعودی افواج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن کے ساتھ سرحد کے نزدیک عرب اتحاد کے طیاروں کی معاونت سے حوثی ملیشیا اور معزول صالح کی ہمنوا فورس کے خلاف کامیاب کارروائیاں کی ہیں۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 20:05:00
امریکی فوج کے ایک سینیر عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ عالمی پابندیوں کے باوجود ایران یمن کے حوثی شدت پسندوں کو اسلحہ اور گولہ بارود کی فراہمی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 20:01:46
مصری فوج کی اور دیگر سیکیورٹی اداروں کی جانب سے جزیرہ نما سیناء اور بعض دیگر اضلاع میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy