Fri, 22 Sep 2017 00:36:03
ڈنمارک میں حکام نے دو افراد پر دہشت گردی کے الزامات کے تحت فرد جرم عائد کر دی ہے۔ ان افراد پر شام اور صومالیہ کا سفر کرنے اور ڈنمارک میں دہشت گرد قرار دیے گئے دو مسلح گروپوں میں شمولیت کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 22 Sep 2017 00:26:07
فلسطینی صدر محمود عباس نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی ہے۔
View more
Fri, 22 Sep 2017 00:22:43
ایران میں سرکاری ٹی وی "خبر" نے منگل کے روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خطاب کے ترجمے میں تحریف کر ڈالی۔
View more
Fri, 22 Sep 2017 00:13:50
جرمنی کی انتہائی دائیں بازو کی سیاست جماعت AfD اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں سے خوف کی فضا پیدا کر رہی ہے۔ کیا اس کا جرمن انتخابات پر منفی اثر پڑے گا۔
View more
Fri, 22 Sep 2017 00:06:36
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا کے خلاف کسی بھی قسم کی فوجی کارروائی کے حق میں نہیں ہیں۔ ان کے مطابق اس مسئلے کو صرف اور صرف سفارتی طریقے سے ہی حل کیا جانا چاہیے۔
View more
Thu, 21 Sep 2017 23:50:40
شہر کے قلب میں واقع بورنگ اینڈ لیڈی کرزن اسپتال کے احاطہ میں میڈیکل کالج کی عالیشان عمارت تیار کرنے کیلئے ریاستی حکومت کی منظوری کے ساتھ ہی کام شروع کرنے کیلئے تیاریاں بھی بڑے پیمانے پر ہونے لگی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy