Wed, 20 Sep 2017 19:46:41
سعودی شاہی دفتر کے مشیر اور کنگ سلمان سینٹر فار ہیومنیٹیرین ایڈ اینڈ ریسکیو کے نگرانِ عام ڈاکٹر عبدالعزیز الربیعہ نے بتایا ہے کہ سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مرکز کو 1.5 کروڑ امریکی ڈالر مختص کرنے کی ہدایت کی ہے
View more
Wed, 20 Sep 2017 19:40:06
سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان دفاعی شعبے میں تعاون کا ایک سمجھوتا طے پا گیا ہے۔سعودی ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان اور برطانوی وزیر دفاع مائیکل فالن نے جدہ میں ملاقات کے دوران فوجی اور سکیورٹی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون سے متعلق اس سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 19:36:05
بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے کہا ہے کہ میانمار کو ان تقریباً 420,000 روہنگیا مسلمانوں کو واپس لینا چاہیے جو تشدد سے فرار ہو کر پناہ کے لیے بنگلہ دیش پہنچے ہیں۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 19:34:19
دنیا بھر میں گزشتہ برس 40 ملین سے زائد افراد غلامی کی طرح کے حالات سے دوچار رہے۔ یہ بات انسداد غلامی کے لیے کام کرنے والے مختلف گروپوں کی طرف سے تیار کی گئی ایک مشترکہ رپورٹ میں کہی گئی۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 19:30:51
پاکستان کی پہلی خاتون سپر ہیروئین ’پاکستان گرل‘کومِک سیریز کا بنیادی مقصد خواتین کا تحفظ ہے۔ اس کے علاوہ وہ بدعنوان ضمیر فروش عناصر کی سرکوبی اور دیگر معاشرتی برائیوں کے خلاف اعلان جنگ ہے۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 19:22:17
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں عالمی لیڈروں کی تقاریر کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔19 ستمبر سے شروع ہونے والے سالانہ اجلاس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریر سب کی توجہ کی مرکز تھی۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 13:23:06
ضلع شمالی کینرا میں نیشنل ہائی وے 66کے توسیعی منصوبے کے تحت جاری تعمیری کام کے دوران گزشتہ 6مہینوں میں 125 حادثات واقع ہوئے جس میں28جانیں تلف ہوئیں اور174افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 13:17:00
ہندو جاگرن ویدیکے کے ریاستی ذمہ دار اوراپنی اشتعال انگیز تقاریر کے لئے پہچانے جانے والے ہندوتوا لیڈر جگدیش کارنت کے خلاف جنوبی کینرا یونائٹیڈ مسلم آرگنائزیشن نے ضلع ایس پی سدھیر کمارریڈی کو تحریری شکایت دی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy