Fri, 22 Sep 2017 23:25:09
سابق وزیر اعلیٰ اور بی جے پی لیڈر ایس ایم کرشنا کے داماد سدھارتھ کے مکان اور ان کے کیفے کافی ڈے آؤٹ لیٹ پر انکم ٹیکس محکمہ نے جو چھاپے مارے ان کے متعلق وزیراعلیٰ سدرامیا نے کچھ بھی کہنے سے انکار کردیا۔
View more
Fri, 22 Sep 2017 23:20:30
ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ ایچ ایم ریونا نے سابق وزیر اعلیٰ ایس ایم کرشنا کے داماد سدھارتھ کی رہائش گاہ اور ان کی کمپنی کیفے کافی ڈے پر انکم ٹیکس کے چھاپوں کو ایس ایم کرشنا پر دباؤ ڈالنے بی جے پی کی کوششوں سے تعبیر کیا،
View more
Fri, 22 Sep 2017 23:16:07
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کہا ہے کہ سماج میں ذات پات کی بنیاد پر جو امتیازات ہیں انہیں تمام طبقات کو تعلیمی مواقع کی فراہمی سے دو ر کیاجاسکتاہے۔
View more
Fri, 22 Sep 2017 23:12:43
وزیر صحت کے آر رمیش کمار نے کہاکہ نجی اسپتالوں پر گرفت مضبوط کرنے کیلئے جو مسودۂ قانون تیار کیا گیاہے، اسے منظور کرانے کیلئے اکتوبر میں ریاستی لیجسلیچر کا خصوصی اجلاس طلب کئے جانے کا امکان ہے،
View more
Fri, 22 Sep 2017 23:08:19
12؍ ستمبر کو شہر کے ایک انکم ٹیکس آفیسر کے لڑکے کو اغوا کرلیا گیا تھا، جس کے بعد اس سلسلے میں ہمہ قسم کی قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں
View more
Fri, 22 Sep 2017 23:05:19
کرناٹک ہائی کورٹ نے آج اپنے ایک عبوری حکم میں سابق وزیراعلیٰ و صدر کرناٹک بی جے پی بی ایس یڈیورپا کے خلاف بدعنوانیوں کے الزامات کے بارے میں انسداد رشوت ستانی بیورو (اے سی بی ) کی مزید جانچ کو روک دیا۔
View more
Fri, 22 Sep 2017 23:02:29
سابق وزیراعلیٰ و صدر ریاستی بی جے پی بی ایس یڈیورپا نے آج 2018کے اسمبلی انتخابات میں شمالی کرناٹک کے باگل کوٹ یا وجے پورہ سے مقابلہ کرنے کی پیشکش کی ،لیکن کہا کہ اس تعلق سے ہدایت مرکزی قیادت سے آنے کی ضرورت ہے ۔
View more
Fri, 22 Sep 2017 22:59:42
کرناٹک کے کرشنا طاس میں سیلاب کی صورتحال تشویشناک ہوگئی ہے، کیونکہ باگل کوٹ ضلع کے المائٹی ریزروائر میں پانی کاشدید بہاؤ دیکھا جا رہا ہے ۔
View more