Sat, 23 Sep 2017 00:22:38
ہندوستان نے لیگ اسپنر چائنا مین باؤلر کلدیپ یادو کی ہیٹ ٹرک اور بھونیشور کمار کی عمدہ سوئنگ باؤلنگ کی مدد سے ون ڈے میچز کی سریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا کو50رنز سے شکست دے کر سریز میں2-0کی سبقت لے لی۔
View more
Sat, 23 Sep 2017 00:14:15
جنوبی امریکی ملک میکسیکو میں شدید زلزلے کے بعد گرنے والی عمارتوں کا ملبہ ہٹانے کا سلسلہ جاری ہے۔ حکومتی بیان کے مطابق اب تک کم از کم 60 افراد کو ملبے کے نیچے سے زندہ نکالا جا چکا ہے۔
View more
Sat, 23 Sep 2017 00:09:56
ایرانی صدر حسن روحانی نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ تہران حکومت اپنی میزائل پروگرام کو وسعت دیتا رہے گا۔ مسلح افواج سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ملکی دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
View more
Sat, 23 Sep 2017 00:06:06
دو امریکی یہودی رابیوں نے انکشاف کیا ہے کہ بحرین کے امیر اسرائیل کے بائیکاٹ کو ختم کرنے کی سوچ رکھتے ہیں۔ دونوں رابیوں نے یہ انکشاف بحرین کے بادشاہ کے بیٹے کے اعزاز میں دی گئی ایک تقریب میں کیا۔
View more
Fri, 22 Sep 2017 23:58:44
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریکی صدر کے خطاب پر شمالی کوریا نے انتہائی سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے امریکا کو شدید نتائج کی دھمکی دی ہے۔
View more
Fri, 22 Sep 2017 23:49:28
سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود چار اور سات اکتوبر 2017ء کو روسی صدر ولادی میر پوتن کی خصوصی دعوت پر ماسکو کا دورہ کریں گے۔
View more