Sun, 24 Sep 2017 12:24:40
کانگریس کا کہنا ہے کہ انڈرورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کی بیوی کا چپ چاپ ہندوستان آنا اور پاکستان لوٹنا ملک کی سلامتی کا سنگین معاملہ ہے اس لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کو اس پر جواب دینا چاہئے۔
View more
Sun, 24 Sep 2017 12:09:19
قحط وخشک سالی کی زد میں آئے کسانوں کے لئے امید کی کرن بنتے ہوئے کوآپریٹیو بینکوں میں کسانوں کی طرف سے کئے گئے قرضہ جات کو50 ہزار روپئے ہماری حکومت نے معاف کردیا ہے،
View more
Sun, 24 Sep 2017 11:42:47
مساجد اور مدارس کا معاشرہ میں بہت ہی اہم رول رہا ہے، مساجد اور مدارس کو صرف نماز اور قرآنی تعلیمات کے لئے مختص نہ کریں،
View more
Sun, 24 Sep 2017 11:28:19
دہشت گردی کو انسانیت کے لیے ’ موجودہ خطرہ ‘ قرار دیتے ہوئے ہندوستان نے یہ جاننا چاہا کہ اگر اقوام متحدہ سلامتی کونسل دہشت گردوں کی فہرست پر اتفاق نہ کرسکے تو پھر بین الاقوامی برادری اس لعنت کا مقابلہ کس طرح کرے گی ۔
View more
Sun, 24 Sep 2017 11:08:00
وزیراعظم نریندر مودی نے آج اپنے سیاسی حریفوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ بی جے پی کیلئے سیاست ووٹوں کا حصول نہیں کیوں کہ وہ ملک کی ترقی کو اولین ترجیح مانتی ہے۔
View more
Sun, 24 Sep 2017 10:59:08
سماج وادی پارٹی کے صدر اکھیلیش یادو آج والد ملائم سنگھ کا ذکر کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے۔ پارٹی کی ریاستی کانفرنس کی افتتاحی تقریر میں اکھلیش نے غمگین لہجہ میں کہا کہ نیتاجی میرے والد ہیں۔
View more
Sun, 24 Sep 2017 10:49:11
سماجی جہدکار انجلی دمانیا نے آج دعویٰ کیاکہ اُنھیں پاکستان کے ایک نمبر سے دھمکی آمیز فون کال وصول ہوا جس میں اُن سے اُن مقدمات سے دستبرداری اختیار کرنے کے لئے کہا گیا جو اُنھوں نے بی جے پی لیڈر ایکناتھ کھڈسے کے خلاف دائر کر رکھے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy