Tue, 24 Oct 2017 00:35:36
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر بی ا یس یڈیورپا نے کہاکہ 2؍ نومبر کو بی جے پی کے قومی صدر امیت شاکی قیادت میں پارٹی کی طرف سے شروع کی جانے والی پرورتن ریلی کے مرحلے میں ریاستی کانگریس حکومت کے بعض وزراء اور اراکین اسمبلی باضابطہ بی جے پی میں شامل ہوجائیں گے۔
View more
Tue, 24 Oct 2017 00:30:48
ریاست کے مرکز اقتدار ودھان سودھا کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ 25اور26اکتوبر کو یہ تقریبات ودھان سودھا میں ہی منعقد ہونے جارہی ہیں۔ اس کیلئے ودھان سودھا کے رنگ وروغن کا کام مکمل کرلیاگیا ہے۔
View more
Tue, 24 Oct 2017 00:25:45
زیر اعلیٰ سدرامیا نے وزیر اعظم نریندر مودی کے اس بیان کو احمقانہ قرار دیا کہ مرکزی حکومت کی مخالفت کرنے والی ریاستوں کیلئے ایک نیا پیسہ فنڈ بھی مرکزسے جاری نہیں کیا جائے گا۔
View more
Tue, 24 Oct 2017 00:14:48
فلم ہال میں قومی گیت بجانے پر سپریم کورٹ نے گیند حکومت کے پالے میں ڈال دی ہے۔ پہلے سنیما ہال میں قومی گیت بجانے کا حکم دے چکے کورٹ نے کہاکہ ایسا قانون بنانا حکومت کا کام ہے۔
View more
Tue, 24 Oct 2017 00:11:07
سنیماگھروں میں قومی گیت لازمی بنانے کے فیصلہ کے ایک سال بعد ایک موڑ آیاہے۔اب سپریم کورٹ نے سینٹرکوبتایاہے کہ وہ اس معاملے میں خودفیصلہ کرتے ہیں، ہر کام کو عدالت میں داخل نہیں کیاجاسکتاہے۔
View more
Tue, 24 Oct 2017 00:06:47
ہماچل پردیش میں اپنا تختہ بچانے کی کوشش میں مصروف کانگریس نے اسمبلی انتخابات کے لئے 40 اسٹار تشہیر کار کی اپنی فہرست جاری کر دی ہے۔
View more