Mon, 23 Oct 2017 12:50:27
دیہی اور مضافاتی عوام کو اعلیٰ پیمانے کی طبی امداد فراہم کرنے کے لئے ملک بھر میں اپنا سفر جاری رکھنے والا انتہائی جدید سہولتوں سے آراستہ" لائف لائن ایکسپریس "نامی ریل اسپتال کمٹہ ریلوے اسٹیشن کے پاس پہنچ گیا ہے۔
View more
Mon, 23 Oct 2017 12:33:36
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے زیر اہتمام تلنگانہ کے شہر جگتیال میں کے اے آر فنکشن حال میں"ہمیں بھی کچھ کہنا ہے"کے موضع پرایک عظیم الشان کانفرنس کا اہتمام کیا گیا،جس میں ریاست تلنگانہ کے گوشہ گو شہ سے ہزاروں کی تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔
View more
Mon, 23 Oct 2017 12:11:31
ہندوستانی کپتان ویراٹ کوہلی کے200ویں ونڈے میچ میں شاندار سنچری کے باوجود یہاں نیوزی لینڈ نے ہندوستان کو6وکٹ سے شکست دیدی۔
View more
Mon, 23 Oct 2017 12:06:23
ہسپانوی وزیر اعظم نے کاتالونیا کی علیحدگی پسند قیادت کو برطرف کرنے اور اس علاقے کی نیم خودمختار حیثیت ختم کرنے کی خاطر اپنا منصوبہ سینیٹ میں پیش کر دیا ہے۔
View more
Mon, 23 Oct 2017 12:02:26
امریکی وزیر اپنے مشرق وسطیٰ کے دورے کے دوران ریاض پہنچ گئے ہیں۔ اس خطے میں ایک نئے اتحاد سے وہ ایک ایسی کامیابی حاصل کرنے کی کوشش میں ہیں،
View more
Mon, 23 Oct 2017 11:56:41
پاکستانی رینجرز نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک کے جنوبی شہر کراچی میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب ایک مقابلے کے نتیجے میں آٹھ دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
View more
Mon, 23 Oct 2017 11:53:20
اتوار کے روز ہزاروں سخت گیر نظریات کے حامل بدھ بھکشوؤں نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف مظاہرے میں مطالبہ کیا کہ علاقہ چھوڑ کر جانے والے روہنگیا کو قبول نہ کیا جائے۔
View more
Mon, 23 Oct 2017 11:49:24
عراقی وزیراعظم حیدر العبادی سعودی عرب کے دورے پر الریاض پہنچ گئے ہیں۔سعوی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بہ نفس نفیس ان کا اور ان کے ساتھ آنے والے وفد کا استقبال کیا۔
View more