Sat, 23 Dec 2017 00:58:20
بی جے پی ایم پی شوبھا کرندلاجے کے خلاف ہوناور پولس نے اشتعال انگیز ٹوئٹ پوسٹ کرنے پر معاملہ درج کرلیا ہے۔ جنہو ں نے ہی حال ہی میں ہوناور کی ایک طالبہ کے تعلق سے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ جہادیوں نے اس کا ریپ اینڈ مرڈر کرنے کی کوشش کی ، مگرحکومت خاموش ہے۔
View more
Sat, 23 Dec 2017 00:30:31
بھٹکل پریمئر لیگ ( بی پی ایل) کے چھ کرکٹ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے بعداب ساتواں ٹورنامنٹ انشاء اللہ اگلے سال مارچ میں کھیلا جائے گا۔ اس بات کی اطلاع بی پی ایل کے چیرمین عتیق الرحمن مُنیری نے دی ۔ انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ 16 مارچ سے شروع ہوگا اور صرف چار جمعہ میں میچس کھیلے جائیں گے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ میچس صرف دوپہر میں ہی کھیلے جائیں گے۔
View more
Fri, 22 Dec 2017 23:44:22
ای ڈی نے کہاکہ بیکانیر زمین گھوٹالے سے منسلک منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں اس نے دوافرادکوگرفتارکیاہے۔ایجنسی نے گرفتار شدہ دونوں لوگوں کی شناخت جے پرکاش باگروا اور اشوک کمار کے طور پر ظاہر کی ہے۔
View more
Fri, 22 Dec 2017 23:38:13
راجستھان حکومت نے گوجر، بنجارہ، گاڈیا لوہار، رائیکا اور گڈریا ذاتوں کو دیگر پسماندہ طبقہ(او بی سی) کے علاوہ زیادہ پسماندہ طبقے کے تحت اور ایک فیصد ریزرویشن دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Fri, 22 Dec 2017 23:32:39
آسام سال 2017 میں بدعنوانی سے متعلق بہت سے معاملات، قومی شہریت رجسٹر (این آرسی) یں اپ ڈیٹ اور سیلاب کی وجہ سے خبروں میں رہا۔
View more
Fri, 22 Dec 2017 23:25:27
مرکزی وزیر ارون جیٹلی نے کہا کہ وزیراعلیٰ وجے روپانی کو گجرات کے بی جے پی پارٹی اراکین کا لیڈر منتخب کیا گیا ہے اور وہ دوسری مدت کے لئے بھی ریاست کے وزیراعلیٰ ہوں گے۔
View more
Fri, 22 Dec 2017 23:20:28
مہاراشٹر کے وزیر اعلی دویندرفڑنویس نے کہا کہ حکومت 1975 میں اندرا گاندھی حکومت کی طرف سے لگائے گئے ایمرجنسی کے دوران جیل میں رہنے والے لوگوں کو مجاہد آزادی کا درجہ دیئے جانے پر غور کر رہی ہے۔
View more
Fri, 22 Dec 2017 23:16:34
ڈی ایم کے لیڈر ایم کے اسٹالن نے کہا کہ ٹو جی اسپیکٹرم الاٹمنٹ معاملے میں فیصلہ ان لوگوں کے لئے زبردست دھچکا ہے جو پارٹی کو داغدار کہہ رہے تھے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy