Tue, 27 Feb 2018 11:11:11
ریاست میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لئے ریاستی انتخابی کمیشن نے اپنی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ حالانکہ ابھی انتخابی ضوابط و اخلاق نافذ نہیں ہوا ہے ، اس کے باوجود ریاستی انتخابی کمیشن نے ابھی سے اپنی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔
View more
Tue, 27 Feb 2018 10:47:16
ایم وینکیا نائیڈو نے آج نئی دہلی کے وگیان بھون میں محنت اور روزگار کے مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج) سنتوش کمارگنگوار کی موجودگی میں 338 ورکروں کی عزت افزائی کی۔
View more
Tue, 27 Feb 2018 00:57:20
بینک میں مبینہ فراڈ کیس میں کانگریس پر جوابی حملہ کرتے ہوئے بی جے پی صدر امت شاہ نے کہا کہ یہ شرمناک ہے کہ پنجاب کے وزیر اعلی کے رشتہ دار نے کسانوں کی گاڑھی کمائی کا پیسہ ہڑپ لیا۔ب
View more
Tue, 27 Feb 2018 00:52:28
سابق وزیر اعظم اور جنتادل (ایس) کے قومی سربراہ ایچ ڈی دیوے گوڈا نے کاویری آبی تنازعہ کے سلسلہ میں حال ہی میں ہوئے فیصلے پر کسی بھی طرح کے ردعمل سے صاف انکار کردیا اور کہاکہ جب تک وہ اس فیصلے کا بغور مطالعہ نہیں کرتے وہ کوئی ردعمل ظاہر کرنا پسند نہیں کریں گے۔
View more
Tue, 27 Feb 2018 00:40:34
نائب صدر جمہوریہ ہند ایم وینکیا نائیڈو نے کہاہے کہ ہندوستان دنیا کی اقتصادی امید ہے اور تصویر پیچیدہ بھی ہے کیونکہ ہماری معیشت تیزی کے ساتھ پھیل رہی ہے ۔
View more
Tue, 27 Feb 2018 00:34:41
کانگریس نے آج کہاہے کہ کرناٹک میں ایک پروگرام کے دوران بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر امت شاہ سے مودی حکومت کی کسان پالیسیوں سے متعلق جو سوال کیے گئے
View more
Tue, 27 Feb 2018 00:30:11
سڑک ٹرانسپورٹ وقومی شاہراہوں، جہاز رانی اور آبی وسائل، دریاؤں کی ترقی اور گنگا کوصاف ستھرا بنانے کے امورکے وزیرنتن گڈکری نے چنئی میں آج آئی آئی ٹی میں بندرگاہوں، آبی راستوں اور ساحلوں (این ٹی سی پی ڈبلیو سی)کے لیے ٹیکنالوجی کے ایک قومی مرکزکے قیام کے لیے سنگ بنیاد رکھا۔
View more
Tue, 27 Feb 2018 00:25:47
اطلاعات و نشریات اورکپڑے کی صنعت کی مرکزی وزیر اسمرتی زوبیں ایرانی نے کہا ہے کہ دوردرشن کوچاہیے کہ وہ اشتہارات کے ذریعے اپنے موادکے معیار اور محصول میں اضافہ کرنے کے لیے ڈی ڈی فری ڈش کے ذریعے اپنی مقبولیت بڑھائے،تاکہ ٹیکس دہندگان کا بوجھ کچھ کم ہو۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy