Fri, 13 Apr 2018 11:01:12
ضلع ہاسن کے چنّارائے پٹن میں ایک تیز رفتار پرائیویٹ بس اُلٹ جانے کے نتیجے میں بس پر سوار دو مسافروں کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جبکہ دس سے زائد لوگ زخمی ہوگئے۔ حادثہ جمعہ کی صبح پیش آیا۔
View more
Fri, 13 Apr 2018 10:09:29
یہاں آسارکیری مندر کے ایک پجاری نے اپنے ہی گھر میں فین سے لٹک کر خودکشی کرلی جس کی شناخت شری نواس راجو اینگر (30) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ شبہ ظاہر کیا گیا ہے کہ اس نے گھریلو تنائو سے تنگ آکر خودکشی کی ہوگی۔
View more
Fri, 13 Apr 2018 01:13:13
ضلع اُترکنڑا کے یلاپور میں آج شام بجلی گرنے سے ایک شخص کی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت جانو توروت کی حیثیت سے کی گئی ہے وہ جوگی کوپّا کا رہنے والا تھا۔ حادثہ جمعرات کی شام یلاپور کے مدنور دیہات میں پیش آیا۔
View more
Thu, 12 Apr 2018 20:49:02
وزیر سیاحت وانفارمیشن ٹیکنالوجی حکومت کرناٹک مسٹر پریان کھرگے نے کہا ہے کہ مسٹر مالکیہ گتہ دار جنھوں نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی ہے
View more
Thu, 12 Apr 2018 20:46:13
اناؤ عصمت دری معاملہ میں آج جمعرات کو الہ آباد ہائی کورٹ میں بحث پوری ہوگئی ہے۔ بحث کے بعد ہائی کورٹ نے اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
View more
Thu, 12 Apr 2018 20:42:36
کانگریس کے قومی تنظیم کے سیکرٹری جنرل اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے اقتدار میں آنے کے لئے گاندھی (مہاتما گاندھی)اور پٹیل (سردار ولبھ بھائی پٹیل)کو اپنا لیا ہے اور آنے والے وقت میں یہ لوگ پنڈت جواہر لال نہرو کو بھی اپنائیں گے۔گہلوت نے دعوی کیا کہ آئندہ عام انتخابات کے بعد نریندر مودی دوبارہ وزیر اعظم نہیں بنیں گے۔
View more
Thu, 12 Apr 2018 19:54:59
ضلع شمالی کینرا کے ڈپٹی کمشنر ایس ایس نکول کی فراہم کردہ اطلاع کے مطابق 18اور19اپریل سے ضلع کے 7مراکز میں سی ای ٹی امتحانات منعقد ہونگے۔
View more
Thu, 12 Apr 2018 19:20:23
ووٹرس کی رہنمائی اور سہولت کو نظر میں رکھتے ہوئے ضلع انتظامیہ کی طرف سے ’ووٹرس گائیڈ‘ نامی کتابچہ شائع کرکے عوام میں تقسیم کیا جائے گا۔اس بات کی اطلاع ضلع اُترکنڑا کے ڈپٹی کمشنر ایس ایس نکول نے دی ہے۔
View more
Thu, 12 Apr 2018 19:16:34
کنداپور تعلقہ کے نالکور گرام پنچایت میں موجود ڈیولپمنٹ افیسر(پی ڈبلیو او) کے تعلقات اس کے اپنے دفتر کی ایک اسٹاف خاتون سے اتنے ڈیولپ ہوگئے کہ دفتر میں لگے ہوئے سی سی کیمرے پردھیان دئے بغیر وہ دونوں جنسی عمل میں مصروف ہوگئے۔ اور اس فوٹیج کی وجہ سے یہ سیکس اسکینڈل منظر عام پر آگیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy