Sat, 14 Apr 2018 12:04:41
وزیراعظم نریندرمودی نے کٹھوعہ اور اناؤمیں عصمت دری کے واقعات کو ملک کو شرمسارکرنے والا قراردیتے ہوئے آج کہا کہ قصورواروں کو بخشانہیں جائے گا اور ان بیٹیوں کو انصاف ملے گا۔
View more
Sat, 14 Apr 2018 12:01:03
جموں و کشمیر کے کٹھوعہ ضلع میں سال رواں جنوری میں آٹھ سال کی معصوم بچی کے ساتھ حیوانیت کی ساری حدیں پار کی گئیں۔ معصوم بچی کی اجتماعی آبروریزی اور قتل کے چار ماہ بعد پولیس نے 8ملزموں کے خلاف چارج شیٹ داخل کی ہے۔ اس معاملہ میں آئے دن نئے انکشافات ہورہے ہیں۔
View more
Sat, 14 Apr 2018 11:53:44
جموں وکشمیر کے کھٹوا اور اترپردیش کے اناؤ میں نابالغ لڑکیوں کی عصمت دری اور کھٹوا میں آٹھ سالہ بچی عاصفہ کی عصمت ریزی اور قتل کے واقعے کے خلاف آج شہر میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔
View more
Sat, 14 Apr 2018 11:45:30
بی جے پی کے قومی صدرامت شاہ نے وزیر اعلیٰ سدرامیا کی طرف سے حلقۂ انتخاب کی تبدیلی کو ریاست میں بی جے پی کے حق میں بڑی کامیابی قرار دیا اور کہاکہ بی جے پی کو یقین ہے کہ وہ انتخابات جیت لے گی۔
View more
Sat, 14 Apr 2018 11:41:18
الیکشن کمیشن نے ذرائع ابلاغ سے گذارش کی ہے کہ آنے والے انتخابات کے مرحلے میں انتخابی حالات سے جڑی خبروں کو بغیر کسی سیاسی امتیاز کے عوام کے سامنے پیش کی جائیں۔
View more
Sat, 14 Apr 2018 11:32:06
ملک میں تیسرے محاذ کی تشکیل کے لئے جاری پہل کو آگے بڑھانے کے لئے آج تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ نے شہر میں سابق وزیراعظم اور جنتادل (ایس) سربراہ ایچ ڈی دیوے گوڈا سے ملاقات کی،
View more
Sat, 14 Apr 2018 11:19:12
ریاست کرناٹک میں آئندہ 12 مئی کو ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لئے کانگریس امیدواروں کی پہلی فہرست پر آج بھی حتمی فیصلہ نہیں ہوسکا۔ امیدواروں کی فہرست کو حتمی شکل دینے سے متعلق آج نئی دہلی میں منعقدہ کانگریس مرکزی انتخابی کمیٹی کے اجلاس میں چند امیدواروں کے انتخاب پر کمیٹی کے اراکین کے درمیان کافی نوک جھونک ہوئی۔
View more
Sat, 14 Apr 2018 11:15:22
کانگریس کے ہاتھ میں تقریباً 5سال سے کرناٹک کی کمان ہونے سے حکومت مخالف رجحان کے باوجود سب سے پرانی پارٹی جنوب کی اس ریاست میں سب سے بڑی پارٹی کے طورپر ایک بار پھر ابھرنے جارہی ہے ۔
View more
Fri, 13 Apr 2018 21:29:14
یہاں کے نائکن ہٹی میں حالات اُس وقت کشیدہ ہوگئے جب ایک رکن اسمبلی کے حامیوں نے ایک ایم پی کی کار پر پتھراؤ کرتے ہوئے ان پر چپل پھینکنا شروع کردیا۔ حالات پر قابو پانے کے لئے پولس بھی فوری طور پر حرکت میں آگئی اور لاٹھی چارج کرتے ہوئے بھیڑ کو منتشر کردیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy