Tue, 24 Apr 2018 21:03:40
بابری مسجدمعاملہ سپریم کورٹ میں زیرِسماعت ہے لیکن آئے دن مسلسل متنازعہ بیانات دیے جارہے ہیں۔رام مندرکولے کربی جے پی لیڈرونے کٹیارنے متنازعہ بیان دیاہے۔
View more
Tue, 24 Apr 2018 17:16:07
سٹنگ ایم ایل اے منکال وئیدیاکانگریس پارٹی کی ٹکٹ پر پرچۂ نامزدگی داخل کرکے واپس لوٹتے وقت بی جے پی رضاکاروں نے جس طرح ان کی کار کو گھیرتے ہوئے مودی مودی کے نعرے لگائے تھے
View more
Tue, 24 Apr 2018 17:12:27
کمٹہ سے بی جے پی کے نوجوان اور جوشیلے لیڈر سورج نائک سونی نے اپنے حامیوں کی کثیر تعداد کے ساتھ اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر پہنچ کر بطور باغی امیدواراپنا فارم داخل کیا۔خیال رہے کہ اسمبلی انتخابات میں شامل ہونے کے لئے پرچۂ نامزدگی داخل کرنے کا آج آخری دن تھا۔
View more
Tue, 24 Apr 2018 17:00:20
قریبی علاقہ پتور کے نیلّی کٹّے نامی مقام پرتعمیراتی سائٹ کی مٹی اچانک ڈھلنے سے 2مزدور ملبے میں دب کر ہلاک ہوگئے۔جبکہ دیگر 4مزدوروں کو بچالیا گیا ہے۔
View more
Tue, 24 Apr 2018 16:54:59
صبح کی اولین ساعتوں میں بیلگاوی سے آنے والی ایک بس بیندور کے قریب اچانک بے قابو ہوکر ایک طرف لڑھک گئی جس کی وجہ سے بس میں موجود 16مسافرزخمی ہوگئے ہیں۔
View more
Tue, 24 Apr 2018 13:47:55
ایسا لگتا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی اور جنتا دل(ایس)نے میسورو میں صرف چامنڈیشوری سیٹ کے تعلق سے ہی نہیں بلکہ میسورو ضلع کی تمام اسمبلیوں سیٹوں پر وزیراعلیٰ سدارامیا کے خلاف آپس میں گٹھ جوڑ کرلیا ہے۔
View more
Tue, 24 Apr 2018 13:40:09
سڑک حادثہ میں ایک خاتون کا ہاتھ جسم سے الگ ہوکر سڑک پر جا گرا۔یہ خطرناک سڑک حادثہ تلنگانہ کے وقارآباد ضلع کے چیوڑلہ منڈل میں پیش آیا۔
View more
Tue, 24 Apr 2018 13:35:32
کرناٹک انتخابات کے سلسلہ میں بی جے پی کی سنٹرل کمیٹی نے سات امیدواروں کی چوتھی فہرست جاری کی ہے ۔جی آر پراوین پاٹل کو بھدراوتی حلقہ،جگدیش کو یشونت پورحلقہ،للیش ریڈی کو بی ٹی ایم لے آوٹ حلقہ،شریمتی ایچ لیلاوتی کو رامانگرم حلقہ،شریمتی نندنی گوڑا کو کنکاپور حلقہ،ایچ کے سریش کو بیلور حلقہ اور جے پریتم گوڑ کو ہاسن حلقہ سے امیدوار بنایا گیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy