Wed, 25 Apr 2018 12:14:49
جنسی استحصال معاملے میں آسارام سمیت 3ملزموں کوقصوروارقراردیاگیاہے، جبکہ 2 ملزموں کوبری کردیاگیاہے۔ جسٹس مدھوسودن شرما نے جودھپور جیل میں فیصلہ سنایا۔ کورٹ میں قصورواروں کی سزاپربحث جاری ہے۔
View more
Wed, 25 Apr 2018 12:06:52
ایک ایسے بیان میں جو ان کی اپنی پارٹی کے حق میں نہیں ہے ، سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید نے کہا ہے کہ کانگریس کے دامن پر مسلمانوں کے خون کے چھینٹے ہیں ۔
View more
Wed, 25 Apr 2018 00:58:18
مرکز کی مودی حکومت نے کرناٹک میں دن دھاڑے خام لوہے کی لوٹ مچانے والے بلاری مافیا کو بچانے کے لئے سی بی آئی کا غلط استعمال کیا ہے، یہ الزام آج اے آئی سی سی کے ترجمان رندیپ سنگھ سرجے والا نے لگایا۔
View more
Wed, 25 Apr 2018 00:54:55
منڈیا اسمبلی حلقے سے کانگریس امیدوار کے طور پر میدان میں نہ اترنے فلم اداکار امبریش کے فیصلے کے لئے کے پی سی سی کارگذار صدر دنیش گنڈو راؤ کو ذمہ دار ٹھہرایا جارہاہے۔
View more
Wed, 25 Apr 2018 00:52:02
وزیراعظم مودی کی کو رکمیٹی کے رکن راجیو پرتاب روڈی نے کہا ہے کہ بی جے پی کو کرناٹک میں اگلی حکومت بنانے سے کوئی بھی طاقت روک نہیں سکتی۔
View more
Wed, 25 Apr 2018 00:42:55
خدشات کے عین مطابق مرکزی حکومت نے ریاستی اسمبلی انتخابات میں حریفوں کو خوفزدہ کرنے کے لئے سرکاری محکموں کے غلط استعمال کا سلسلہ آج آگے بڑھایا
View more
Wed, 25 Apr 2018 00:38:21
ریاستی بی جے پی میں داخلی بغاوت آج اس وقت کھل کر سامنے آگئی جب بی جے پی اعلیٰ کمان کی طرف سے عہدۂ وزیر اعلیٰ کے دعویدار بی ایس یڈیورپا کو یکسر نظر انداز کردیا گیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy