Mon, 11 Jun 2018 12:39:25
بنگلہ دیش کے اسٹار کرکٹر شکیب الحسن نے اپنے انٹرنیشنل کرکٹ کیریئر میں 500 وکٹیں مکمل کرلیں، شکیب الحسن ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی تینوں فارمیٹس میں 10ہزار سے زائد رنز اور 500 یا زائد وکٹیں لینے والے دنیا کے تیسرے آل راونڈر بن گئے۔
View more
Mon, 11 Jun 2018 12:37:30
مصر کے سپر اسٹار فٹ بالر محمد صلاح نے ورلڈ کپ کی فائنل ٹریننگ میں بھرپور شرکت کی، وہ پر امید ہیں کہ میگا ایونٹ کے پہلے میچ میں یوروگوائے کے خلاف ایکشن میں ہوں گے ۔
View more
Mon, 11 Jun 2018 12:35:07
فیفا گرچہ ہندوستان کو ’سلیپنگ جاینٹس‘اور ’پیشنیٹ جاینٹس‘کی تشبیہ دیتا ہو لیکن ناظرین کی تعداد سے ملک میں فٹ بال شائقین کی معلومات مل جاتی ہے۔
View more
Mon, 11 Jun 2018 12:33:30
جنوبی افریقہ خاتون ٹیم نے گیند بازوں کی شاندار کارکردگی کی بدولت بل یہاں پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں عالمی چمپئن انگلینڈ پر سات وکٹ کی جیت درج کی۔جنوبی افریقہ کو گزشتہ سال ورلڈ کپ سیمی فائنل میں میزبان انگلینڈ سے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
View more
Mon, 11 Jun 2018 12:28:11
فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف گذشتہ ہفتے پیش کی گئی قرارداد امریکا کی جانب سے ویٹو کیے جانے کے بعد جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آئندہ بدھ کو طلب کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 11 Jun 2018 12:25:46
افریقی ملک مراکش کی جانب سے فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں زخمیوں کے علاج کے لیے بھیجا فیلڈ اسپتال اورطبی عملہ غزہ پہنچ گیا ہے۔
View more
Mon, 11 Jun 2018 12:21:43
جنوبی افریقا نے کہا ہے کہ وہ سلامتی کونسل کے رکن کی حیثیت سے کونسل میں فلسطینیوں کے حقوق کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا۔اطلاعات کے مطابق نیویارک میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں جنوبی افریقا کی وزیرخارجہ وعالمی تعلقات لینڈیوی نونیساپا سیسولو نے کہا کہ ان کا ملک فلسطینیوں کے حقوق کی پرزور حمایت کرنے والوں میں شامل ہے۔
View more
Mon, 11 Jun 2018 12:19:52
فلسطینیوں کے حقوق کے حامی ایک عالمی شہرت یافتہ امریکی شیف اور فوٹو گرافر انٹونی بورڈین کو فرانس کے ایک ہوٹل میں مردہ پایا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy