Tue, 10 Jul 2018 00:02:07
ساحلی علاقے کے ایک سینئر سیاسی قائداورسابق وزیربرائے اعلیٰ تعلیم بی اے محی الدین (۸۱سال) کچھ عرصے تک علیل رہنے کے بعد بنگلورو کے ایک اسپتال میں انتقال کرگئے۔
View more
Mon, 09 Jul 2018 12:57:42
پوروانچل کا بدنام زمانہ ڈان پریم پرکاش عرف منا بجرنگی کا پیر کی صبح اترپردیش کی باغپت ضلع جیل میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔
View more
Mon, 09 Jul 2018 12:51:13
ترکی میں اتوار کو ایک ٹرین کے پٹری سے اترجانے کی وجہ سے دس لوگوں کی موت اور 73دیگر زخمی ہوگئے۔ خبر کے مطابق ٹرین میں 370 مسافرین تھے۔
View more
Mon, 09 Jul 2018 12:45:36
تھائی لینڈ میں غار میں پھنسے فٹبال ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کو نکال لیا گیا ہے، کھلاڑی اور کوچ 2 ہفتے سے زائد عرصے تک غار میں پھنسے ہوئے تھے۔
View more
Mon, 09 Jul 2018 12:38:04
لو ک آیوکتہ ادارے کو مزید سکیورٹی فراہم کی گئی ہے۔ لوک آیوکتہ میں عوام کاداخلہ سخت کردیا گیا ہے ۔ بغیر پاس کے کوئی بھی شخص لوک آیوکتہ کے دفتر میں داخل نہیں ہوسکتا ۔
View more
Mon, 09 Jul 2018 12:31:22
کرناٹک اوپن یونیورسٹی کے ماتحت آنے والے ریاست کی مختلف یونیورسٹیوں کیلئے نااہل لیکچررس ، اسسٹنٹ پروفیسرس اورپروفیسرس کا تقرر کیا گیا ہے ۔ سی اے جی رپورٹ سے اس بات کا انکشاف ہوا ہے ۔
View more
Mon, 09 Jul 2018 12:21:27
سرسی نہرو نگر کے رہنے والے عبدالشکور اور ان کے اہل خانہ کو اپنی بیٹی سے ملاقات کے لئے تیرتھ ہلّی میں واقع اس کے گھر جانا بڑا مہنگا ثابت ہوا کیونکہ ان کی غیر حاضری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چوروں نے گھر میں گھس کر چوری کی واردات انجام دی ہے جس سے انہیں لاکھوں روپوں کا نقصان ہوا ہے۔
View more
Mon, 09 Jul 2018 12:15:46
سابقہ میقات میں اراکین اسمبلی نے اپنے علاقے کی ترقی کے لئے ملنے والا جوبھی فنڈ استعمال نہیں کیا تھا اسے اب آنگن واڈی اور اسکولوں کے لئے کمرے تعمیر کرنے پر خرچ کیاجارہا ہے۔
View more
Mon, 09 Jul 2018 11:57:36
ضلع شمالی کینرا سے گزرنے والے نیشنل ہائی وے 66پر جاری توسیعی کام کی وجہ سے یہاں ہونے والے حادثات میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy