Sat, 07 Jul 2018 11:57:29
ریاست میں کانگریس جنتادل (ایس) مخلوط حکومت کو بی جے پی کے رکن سی ٹی روی کی طرف سے ناپاک گٹھ جوڑ قرار دئے جانے کے سبب ایوان میں شور وغل مچ گیا۔
View more
Sat, 07 Jul 2018 11:55:44
گذشتہ دو دنوں سے کرناٹک کے تینوں ساحلی اضلاع میں زبردست بارش جاری ہے، ضلع اُترکنڑا ، اُڈپی اور دکشن کنڑا کے تقریبا تمام تعلقہ جات سے بھاری بارش کی خبریں موصول ہورہی ہیں جس سے تمام علاقوں میں عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے اگلے تین دنوں تک مزید بارش جاری رہنے کی جانکاری دی ہے۔
View more
Sat, 07 Jul 2018 11:54:51
سابق ریاستی وزیر اور معروف فلم اداکار امبریش نے دعویٰ کیا کہ کانگریس قیادت کی طرف سے انہیں نظر انداز کرنے کے نتیجے میں ریاست میں کانگریس کی بدترین شکست ہوئی ہے۔خاص طور پر منڈیا ضلع میں انہیں نظر انداز کرنے کی بھاری قیمت کانگریس نے چکائی ہے۔
View more
Sat, 07 Jul 2018 11:49:01
ریاست میں وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی کی طرف سے کل پیش کئے گئے بجٹ میں ساحلی علاقوں کو نظر انداز کئے جانے کے خلاف آج اس علاقے کے اراکین اسمبلی نے ودھان سودھا کے احاطے میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Sat, 07 Jul 2018 11:44:58
ریاستی حکومت کی طرف سے ان سرکاری اور ایڈڈ اسکولوں کو جہاں طلبا کی تعداد کم ہے دیگر اسکولوں میں ضم کئے جانے کی اسٹوڈنٹ اسلامک آرگنائزیشن نے مخالفت کی اور کہاکہ فوری طور پر اس تجویز کو ترک کیا جائے۔
View more
Sat, 07 Jul 2018 11:28:35
ریاستی حکومت کی طرف سے کسانوں کے قرضے معاف کرنے کے اعلان کے دوسرے ہی دن آج برہت بنگلور مہانگر پالیکے کے سبھی کارپوریٹروں نے اس کے لئے اپنی ایک ماہ کی تنخواہ بطور عطیہ دینے کا فیصلہ آج بی بی ایم پی کونسل اجلاس میں حکمران پارٹی کے لیڈر کے ایم شیوراج نے یہ تجویز پیش کی اور کہاکہ وزیراعلیٰ نے بجٹ میں بنگلور کے لئے بہت کچھ دیا ہے۔
View more
Sat, 07 Jul 2018 11:24:25
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے کہاکہ ریاستی بجٹ پر مختلف حلقوں سے کی جانے والی نکتہ چینی کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ بجٹ پر وہ لوگ انگلی اٹھارہے ہیں جن کو یہ پتہ نہیں کہ بجٹ کیا ہے۔
View more
Sat, 07 Jul 2018 11:18:29
ریاستی لیجسلیٹیو کونسل کی کارروائیوں کو عبوری چیرمین کی نگرانی میں ہی چلائے جانے پر آج ایوان میں زور دار بحث چھڑ گئی اور بی جے پی نے اس صورتحال کو آئینی بحران سے تعبیر کیا ، جس کی وجہ سے ایوا ن میں شور وغل مچ گیا۔
View more
Sat, 07 Jul 2018 11:14:17
ریاست بھر میں ان لوگوں کا سروے جاری ہے جن کے پاس اپنا مکان یا سائٹ نہیں ہے۔ اس کے لئے درخواست دینے کی مدت 30 جولائی تک بڑھادی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy