Sun, 08 Jul 2018 12:01:37
ایک طرف بی جے پی لیڈران ملک میں ’رام راج‘ لانے کی بات کرتے نہیں تھکتے اور دوسری طرف ان کے ہی ممبر اسمبلی نے یہ بیان دیا ہے کہ ’’میں دعویٰ کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ بھگوان رام بھی آ جائیں تو وہ بھی عصمت دری کے واقعات کو روک نہیں پائیں گے۔‘‘
View more
Sun, 08 Jul 2018 11:50:01
طوفانی بارشوں کے باعث آنے والے سیلابی ریلوں کی وجہ سے ملک کے مغربی اور وسطی علاقوں سے لگ بھگ 16 لاکھ افراد کو اپنا گھر بار چھوڑنا پڑا ہے،
View more
Sun, 08 Jul 2018 11:32:46
ساحلی علاقے خصوصاً جنوبی کینرا میں گزشتہ دو چار دنوں سے چل رہی تیز بارش او راس کی تباہ کاریوں کے پس منظر میں اربن ڈیولپمنٹ اینڈ ہاوسنگ منسٹر جناب یوٹی قادر نے ریوینیو اور فائر سروس افسران کو ہدایت دی ہے کہ عوام کو راحت رسانی کا کام جنگی پیمانے پر انجام دیں۔خیال رہے کہ محکمہ موسمیات نے 11جولائی تک اسی طرح کی موسلا دھار برسات ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔
View more
Sun, 08 Jul 2018 11:18:40
ریاست میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف کئی کانگریس لیڈروں نے سخت ناراضی ظاہر کی ہے۔ اس لئے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کیاگیا دو فیصد ٹیکس اضافہ واپس لئے جانے کا امکان ہے۔
View more
Sun, 08 Jul 2018 11:11:01
خاندانی جائدادکے متعلق ایک عرصے سے چل رہے تنازعے کے پس منظر میں تین سال قبل گھر کو آگ لگانے کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کیا گیا تھا۔
View more
Sun, 08 Jul 2018 11:08:40
اپن انگڈی کے قریب ایک گاؤں میں پیش آئے المناک حادثے میں ایک شخص تالاب میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا ۔موصولہ رپورٹ کے مطابق مہلوک شخص کا نام نوین گوڈا(35سال) ہے، جو کہ پیشے کے اعتبار سے الیکٹریشین تھا۔
View more
Sun, 08 Jul 2018 01:11:41
مالدیپ حکومت مسلسل اپنے ملک سے ہندستان کے اثر کوختم کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔اس کے سبب دونوں ملک کے تعلقات بھی کشیدہ بن گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy