Sat, 07 Jul 2018 13:21:01
عدالت کا فیصلہ آنے کے باوجود دہلی حکومت اور لیفٹیننٹ گورنر کے درمیان ’طاقت‘ کی لڑائی برقرار ہے جس کو ختم کرنے کے لیے دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے آج لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل سے ملاقات کی۔
View more
Sat, 07 Jul 2018 13:12:20
جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں جنگجوؤں نے جموں وکشمیر پولیس کے ایک اہلکار کو اغوا کے بعد گولیاں مار کر ہلاک کردیا ہے۔ مہلوک پولیس کانسٹیبل کی شناخت ویہل شوپیان کے رہنے والے جاوید احمد ڈار ولد عبدالحمید ڈار کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Sat, 07 Jul 2018 13:10:48
سوشیل میڈیا پر بچوں کو اغوا کرنے کی افواہوں سے ملک کے بیشتر شہروں میں عوام نے کئی لوگوں پر حملہ کرتے ہوئے کئی ایک کو جان سے مارڈالنے کی وارداتوں کے درمیان تازہ واردات ضلع اُڈپی کے اُجیرے میں پیش آئی ہے جہاں برہم عوام کے ایک ہجوم نے ایک باپ پر حملہ کردیا اور اُس کی بری طرح پیٹائی کردی۔ واقعہ جمعہ کو اُس وقت پیش آیا جب محمد خالد نامی ایک شخص اپنی ایک سالہ بچی کو آٹو رکشہ پر بٹھا کر لے جارہ
View more
Sat, 07 Jul 2018 13:08:44
سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے جمعہ کو اپنا پہلا حکم جاری کر دیا۔ انہوں نے غذا اور ترسیل کے شعبہ کو راشن کی ہوم ڈلیوری سے متعلق اسکیم کو فوری طور پر لاگو کرنے کی منظوری دے دی اور اس پر حکم بھی جاری کر دیا۔ غور طلب ہے کہ دہلی کے ایل جی انیل بیجل نے اس فائل کو لٹکا کر رکھا تھا۔
View more
Sat, 07 Jul 2018 13:03:54
جھارکھنڈ کے ہزاری باغ میں مرکزی وزیر جینت سنہا نے موب لنچنگ کی سزا کاٹ رہے 8 مجرمین کے ضمانت پر چھوٹنے پر ان کا پھولوں کے ہار پہنا کر استقبال کیا۔ ہزاری باغ ضلع کے رام گڑھ میں گزشتہ سال 27 جون کو تقریباً 100 مبینہ گئورکشکوں کی بھیڑ نے مویشی تاجر علیم الدین انصاری کو دن دہاڑے پیٹ پیٹ کر مار ڈالا تھا۔ جینت سنہا ہزاری باغ سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ہیں۔
View more
Sat, 07 Jul 2018 12:49:26
پولیس کے بیان کے مطابق رات کے وقت تنہاافراد کو اور خاص کر بیرنی شہروں سے آئے ہوئے مزدوروں کو لوٹنے والی ایک سات رکنی ٹولی کو گرفتار کیا گیا ہے۔گرفتار شدگان میں کچھ عرصے پہلے ’منگلوروہوم اسٹے‘ میں شب گزاری کرنے والوں پر حملے کے ملزمین بھی شامل ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy