Tue, 17 Jul 2018 10:52:43
بنگلورو میں بھاری بارش کے دوران پیدا ہونے والے مسائل سے نمٹنے اور بروقت راحتی کاموں کو یقینی بنانے کے سلسلہ میں نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے بنگلور وکے تمام اراکین اسمبلی ،ارکان پارلیمان ، کارپوریٹرس، بی ڈی اے اور بی ایم آر ڈی اے کے افسروں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔
View more
Tue, 17 Jul 2018 10:46:15
ایک طرف مرکزی انتخابی کمیشن قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کرانے یا نہ کرانے کے مخمصہ میں پھنسا ہواہ ے تو دوسری طرف پارلیمانی حلقوں میں کئی نشستیں اراکین کے استعفیٰ دینے یا دیگر جوہات سے خالی پڑی ہیں ۔
View more
Tue, 17 Jul 2018 00:08:32
نائب صدر جمہوریہ ہند جناب ایم ونیکیا نائیڈو نے کہا ہے کہ خواتین کا بااختیار بنانا، شمولیت، یکساں اور مسلسل ترقی کامقصدحاصل کرنے کے لئے نہ صرف ایک قومی نشانہ ہے، ب
View more
Tue, 17 Jul 2018 00:03:49
اشیااور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی)کے تحت ٹیکس کی قیمتیں طے کرنے والی جی ایس ٹی پریشد کی اس ہفتے کے آخر میں ہونے والی میٹنگ میں ٹیکس کیسلیبوں میں تبدیلی کاامکان ہے۔
View more
Mon, 16 Jul 2018 23:57:06
کانگریس کےقومی صدر راہل گاندھی نے پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس شروع ہونے سے پہلے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر اسی سیشن میں خواتین ریزرویشن بل پاس کرانے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ کانگریس اس کے لئے انہیں غیر مشروط حمایت دینے کو تیار ہے۔
View more
Mon, 16 Jul 2018 23:39:55
شمالی کشمیر کے کپواڑہ میں ہندوستانی فوج اور دہشت گردوں کےدرمیان مڈبھیڑ ہوئی۔ اس میں ایک دہشت گرد کی موت ہوگئی جبکہ دو فوجی جوان زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
View more
Mon, 16 Jul 2018 23:34:20
مدنا پور میں منعقد ہ ریلی میں وزیر اعظم نریندر مودی کے خطاب کے دوران شامیانہ کا ایک حصہ منہدم ہوگیا جس میں 40افراد زخمی ہوگئے۔
View more
Mon, 16 Jul 2018 23:28:29
آندھراپردیش کو خصوصی درجہ نہیں دےئے جانے اور دیگر مطالبات کو پورا نہیں کرنے سے ناخوش تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) نے آئندہ مانسون اجلاس میں مرکزی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنے کے معاملہ میں غیربی جے پی اور غیرکانگریسی جماعتوں سے حمایت حاصل کرنے کیلئے رابطہ کرنا شروع کردیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy