Mon, 16 Jul 2018 11:08:57
بورڈ اورکارپوریشن کے صدور و نائب صدورکے تقرراتی معاملہ میں مخلوط حکومت کی کانگریس اور جے ڈی ایس پارٹیوں کے درمیان رسہ کشی چل رہی ہے ،
View more
Mon, 16 Jul 2018 11:03:35
ریاستی نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا کہ ایک ہفتہ کے اندر تمام صفائی کرمچاریوں کی تنخواہ کی رقم ادا کرنے کیلئے افسران کو ہدایت دی ہے۔
View more
Mon, 16 Jul 2018 10:53:49
سابق وزیراعظم وجنتادل سکیولر کے قومی صدر ایچ ڈی دیوے گوڈا نے بتایاکہ آنے والے پارلیمانی اور ضلع وتعلقہ پنچایت انتخابات کے لئے پارٹی کو تیار اور منظم کرنے کے مقصد کے تحت ہبلی کے دورہ پر آئے ہیں۔
View more
Mon, 16 Jul 2018 10:49:38
کرناٹک کے باشندوں کو میڈیکل کی تعلیم میں ریزرویشن فراہم کرنے کی غرض سے اگلے سال سے نیا قانون نافذ کیا جائے گا ۔ وزیر برائے میڈیکل ایجوکیشن ڈی کے شیوکمار نے یہ بات بتائی ۔
View more
Mon, 16 Jul 2018 10:16:33
بیدر میں موب لنچنگ کا دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں بچہ چوری کا الزام لگا کر ایک سافٹ ویئر انجینئر کا پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا گیا۔ بھیڑ کی طرف سے کئے گئے حملہ میں قطر ی شہری سمیت تین دیگر نوجوان بھی زخمی ہو ئے ہیں۔
View more
Sun, 15 Jul 2018 23:35:55
بڑھتی مہنگائی اور خاص طور پر پٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ، روپے کی گرتی قیمت، جموں و کشمیر کے حالات، آندھرا پردیش اور کسانوں کے مسائل پر اپوزیشن پارٹیوں کے سخت تیوروں کو دیکھتے ہوئے بجٹ سیشن کی طرح پارلیمنٹ کا مانسون سیشن کے بھی ہنگامہ دار رہنے کا امکان ہے۔
View more
Sun, 15 Jul 2018 23:32:12
لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن پارلیمنٹ کے مانسون سیشن کو پرسکون انداز میں کارروائی یقینی بنانے کے واسطے کل جماعتی میٹنگ سے قبل کانگریس صدر راہل گاندھی سمیت مختلف پارٹیوں کے رہنماؤں کے ساتھ الگ الگ میٹنگیں کریں گی
View more
Sun, 15 Jul 2018 23:28:06
اترپردیش کے سنبھل میں ایک سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں گاوں کے دبنگوں نے خاتون کے ساتھ عصمت دری کرنیکی کوشش کی۔
View more
Sun, 15 Jul 2018 23:18:36
پچھلے دنوں پرانی دلی کے رابعہ گرلز اسکول میں کے جی اور پرائمری کے کچھ بچوں کو فیس نہ ادا کرنے کی وجہ سے بیسمنٹ میں گھنٹوں بند کرنے پر دہلی اقلیتی کمیشن نے مذکورہ اسکول کی پرنسپل، ڈائرکٹر آف ایجوکیشن (اسکول برانچ) اور سنٹرل ڈسٹرکٹ کے ڈی سی پی کونوٹس دے کر پوچھا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy