Wed, 18 Jul 2018 11:30:39
چنئی میں 11سال کی بچی کی مبینہ طور سے عصمت دری کرنے کے الزام میں پولیس نے18 لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ ان لوگوں پر الزام ہے کہ انہوں نے ایک اپارٹمنٹ میں سات مہینوں تک بچی کا جنسی استحصال کیا۔ گرفتار ملزموں کو منگل کو کورٹ میں پیش کیا گیا جہاں مشتعل ہجوم نے ملزموں کی پٹائی کردی۔
View more
Wed, 18 Jul 2018 11:25:56
گریٹر نوئیڈا کے تھانہ بسرکھ علاقے کے شاہ بیری گاؤں میں منگل کی رات زیر تعمیر 6 منزلہ اور 7 منزلہ عمارت گر گئی ۔ اس حادثے میں اب تک تین لاشوں کو نکالا جا چکا ہے ۔
View more
Wed, 18 Jul 2018 11:18:03
سپریم کورٹ نے ہم جنس پرستی کو لیکر چل رہی سماعت کے دوران واضح کیا کہ اگر قانون بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کرتا ہے توعدالتیں قانون بنانے، ترمیم کرنے یا اسے رد کرنے کیلئے اکثریت کی حکومت کا انتظار نہیں کر سکتیں۔
View more
Wed, 18 Jul 2018 11:07:01
عام آدمی پارٹی کوالیکشن کمیشن سے جھٹکا لگا ہے۔ کمیشن نے 20 “آپ” ممبران اسمبلی کی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔ ممبران اسمبلی نے الیکشن کمیشن میں عرضی داخل کرکے کراس ایگزامنیشن کا مطالبہ کیا تھا۔
View more
Wed, 18 Jul 2018 10:58:59
ہندویواواہنی کے صدرسنیل سنگھ نے بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جےپی )کو متنبہ کیاہے کہ لوک سبھا انتخابات سے پہلے اجودھیامیں رام مندرتعمیرنہ ہونے کی صورت میں ان کی تنظیم بی جے پی کومرکزمیں اقتدارسے بے دخل کرنے میں اہم رول اداکرے گی۔
View more
Wed, 18 Jul 2018 10:52:30
بی جے پی نے کانگریس کے صدرراہل گاندھی کے ’میں کانگریس ہوں‘ والے ٹوئٹ کو کانگریس کے مسلم پرست پارٹی ہونے سے متعلق ان کے مبینہ بیان کا اعتراف قراردیتے ہوئے کہا کہ راہل گاندھی کی "جناح جیسی سوچ" ملک آگے نہیں بڑھنے دے گی۔
View more
Wed, 18 Jul 2018 10:48:18
جمعیۃعلماء ہند کے صدرمولانا سید ارشدمدنی نے سناتن گرو، ممتاز سماجی کارکن اور ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کےعلمبردارسوامی اگنی ویش پرجھارکھنڈ میں ہوئے حملہ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملک کےلئے بدقسمتی کی بات ہے۔
View more
Wed, 18 Jul 2018 00:47:50
کانگریس پارٹی کے مسلم ہونے پر ہوئے تنازعہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے؛بلکہ نئے نئے شوشے کے ساتھ برہمنی عفریت منھ پھاڑے کھڑا ہوجاتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy