Sun, 22 Jul 2018 22:27:09
اترپردیش میں جونپور کے جلال پور علاقے میں اتوار کو سڑک حادثے میں موٹر سائیکل اور سائیکل سوار چھ افراد کی موت ہو گئی جبکہ ایک خاتون سمیت تین افرادزخمی ہو گئے۔
View more
Sun, 22 Jul 2018 21:05:21
ایمبولینس اور بائک کے درمیان ہوئی ٹکر میں بائک پر سوار باپ اور بیٹی شدید زخمی ہوگئے جنہیں بھٹکل سرکاری اسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد منی پال شفٹ کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 22 Jul 2018 17:58:30
گریٹر نوئیڈا کے شاہ بیری میں ہوئے حادثے کو لوگ ابھی بھولے بھی نہیں تھے کہ غازی آباد کے مسوری پولس تھانہ حدود میں پانچ منزلہ زیرتعمیر عمارت گرنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ اطلاع کے مطابق، غازی آباد کے داسنا فلائی اوور کے قریب یہ حادثہ اتوار کو پیش آیا ہے۔
View more
Sun, 22 Jul 2018 13:28:27
راجستھان کے الور میں مبینہ گائیوں کی اسمگلنگ کے شبہ میں ایک شخص کو پیٹ پیٹ کر قتل کرنے کے معاملے میں اُتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر کرارا حملہ بولتے ہوئے شدید طنز کسا ہے.
View more
Sun, 22 Jul 2018 12:38:58
الور کے لکشمن گڑھ تھانہ علاقے میں سات ماہ کی دودھ پیتی بچی کو گھر سے اٹھاکر لے جانے کے بعد اس سے ریپ کرنے کے معاملے میں الور کی خصوصی عدالت نے ملزم پنتو بھراڑا کو پھانسی کی سزا سنائی ہے۔
View more
Sun, 22 Jul 2018 12:31:50
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے علاوہ موٹر گاڑیوں کے تھرڈ پارٹی انشورنس پریمئم میں اضافہ کے خلاف ٹرک ڈرائیور اور مالکان کی یونین کی جانب سے یلاپور ماگوڈ کراس پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے نیشنل ہائی وے 63پر ٹائر جلاکر لاریوں کی ہڑتال کی۔
View more
Sun, 22 Jul 2018 12:26:50
اتّاور کے علاقے میں بابوگُڈّے کے قریب ایک نالے میں پٹ سن کی بوریوں میں لپٹی ہوئی لاش برآمدہوئی ہے جس ابھی شناخت نہیں ہوپائی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy