Mon, 23 Jul 2018 10:53:41
بروہت بنگلورو مہانگر پالیکے (بی بی ایم پی ) نے گزشتہ دو سالوں سے غیر قانونی قبضہ جات ہٹانے پر روک لگادی تھی جسے دوبارہ شروع کرنے کیلئے تیاریاں چل رہی ہیں ۔ شہر کے چند علاقوں میں زمین کی پیمائش اور محکمۂ لینڈ ریکارڈ نے سروے کا کام مکمل کرلیا ہے ۔
View more
Mon, 23 Jul 2018 10:39:36
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے صدر شعبہ ماس کمیونکیشن وجرنلزم پروفیسر شافع قدوائی نے آج صحافیوں کو آواز دی کہ وہ خبر بناتے وقت شخصی تعصبات سے گریز کریں اور خبر کے ذریعے اپنی رائے پیش کرنے کی ہرگز کوشش نہ کریں۔
View more
Mon, 23 Jul 2018 00:09:00
ملک کے مختلف خطوں اورعلاقوں میں ایک کے بعد ایک عصمت دری کے واقعات سامنے آرہے ہیں۔ مسلسل ہنگامے کے بعد بھی اس میں کسی طرح کی کوی کمی نہیں آرہی ہے۔
View more
Mon, 23 Jul 2018 00:03:03
آل انڈیا مسلم کلیان کمیٹی نے ہریانہ کے ضلع نوح کے باشندہ اکبر خان کے راجستھان کے الور میں ماب لنچنگ کے واقعہ کی سخت مذمت کرتے ہوئے متوفی کے خاندان کو 50 لاکھ روپے کا معاوضہ اور بیوی کو سرکاری نوکری دیئے جانے کا آج کامطالبہ کیاہے۔
View more
Sun, 22 Jul 2018 23:54:13
جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے کھڈونی میں اتوار کی صبح جنگجوؤں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان ہونے والے ایک مسلح تصادم میں تین جنگجو مارے گئے۔ مسلح تصادم میں ایک فوجی اہلکار کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
View more
Sun, 22 Jul 2018 23:30:56
کانگریس مدھیہ پردیش کے آئندہ اسمبلی کے انتخابات میں دلتوں اور آدیواسیوں کے ووٹوں کو متحدکرنے کے لئے بہوجن سماج پارٹی اور گونڈانا گن تنتر پارٹی کے ساتھ اتحاد کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
View more
Sun, 22 Jul 2018 23:24:37
ملک میں ماب لنچنگ کے بڑھتے واقعات پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے وکیل اوردہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے سکریٹری سرفراز احمد صدیقی نے کہاکہ الور میں پیش آنے والا ماب لنچنگ کا سانحہ سپریم کورٹ کی توہین اور اس کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے۔
View more
Sun, 22 Jul 2018 23:17:04
ائب صدر جمہوریہ جناب ایم وینکیا نائیڈو نے نوجوان افسروں سے سرکاری منصوبوں کا فائدہ نہایت ے غریب لوگوں تک پہنچانے کو کہا ہے۔
View more
Sun, 22 Jul 2018 22:56:39
کانگریس کی نوتشکیل شدہ اعلی پالیسی ساز ادارہ نے آئندہ لوک سبھا انتخابات کی حکمت عملی پر گہرائی سے غور و خوض کے دوران اس بات کا اعتراف کیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy