Wed, 01 Aug 2018 21:36:16
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاست میں حکمران اتحاد کے چیرمین سدرامیا کی طرف سے کانگریس کے وزراء کے لئے منعقدہ ڈنر سیاسی حلقوں میں موضوع بحث بنا ہوا ہے۔
View more
Wed, 01 Aug 2018 21:31:04
شہر بھر میں جابجا تشہیری فلیکس اور بیانرس کی بھرمار پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریاستی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس دیپک مہیشوری نے آج برہت بنگلور مہانگرپالیکے کے انتظامیہ کو آڑے ہاتھوں لیا
View more
Wed, 01 Aug 2018 17:40:19
بھٹکل کی معروف شخصیت جناب عبداللہ دامودی کچھ مدت تک علیل رہنے کے بعد آج بدھ دوپہر کو بندرروڈ پر واقع اپنی رہائش گاہ میں انتقال کرگئے۔ انا للہ و اناالیہ راجعون۔اُن کی عمر 77 سال تھی۔
View more
Wed, 01 Aug 2018 13:15:03
اسپائس جیٹ ایئر لائنس کا طیارہ جسے دبئی کے لئے روانہ ہوناتھا وہ کل آدھی رات سے منگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر رکا ہوا ہے۔ پتہ چلا ہے کہ اس طیارے کو اڑانے کے لئے جس پائلٹ کو مقرر کیا گیا تھااس کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی اور ایئر لائنس والے دوسرے پائلٹ کا انتظار کررہے ہیں۔
View more
Wed, 01 Aug 2018 12:39:44
شہر کی اندراکینٹین میں پائی جانے والی خامیوں کو دور کرنے کی غرض سے ایک کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ بروہت بنگلورو مہانگر پالیکے (بی بی ایم پی) کے زیر غور ہے۔
View more
Wed, 01 Aug 2018 12:33:26
نیشنل رورل ڈیولپمنٹ واٹر پروگرام (این آر ڈبلیو پی) کے تحت آبادی والے علاقوں کو آلودہ پانی سے چھٹکارہ ملنے کے کوئی آثار نظر نہیں آرہے ہیں ۔
View more
Wed, 01 Aug 2018 12:20:09
آج مسلم پرسنل لا بورڈ کی ایک اعلی سطحی وفد نے لا کمیشن آف انڈیا کے چیر مین عزت مآب جسٹس بی ایس چوہان صاحب اور ان کے ساتھیوں سے ملاقات کی۔
View more
Wed, 01 Aug 2018 11:49:27
ٹریفک سے تنگ راستوں کا نظارہ پیش کرتے ہوئے، شہر کے کئی انتہائی ترقی یافتہ علاقے بھی ایک بڑے اور عملاً ناقابل تسخیر رابطہ اور نقل و حمل کے متبادل کے فقدان کے مسئلہ سے دوچار ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy