Wed, 17 Apr 2019 00:48:31
18 اپریل کو ہونے والی عام انتخابات کی دوسرے مرحلے کی پولنگ کے لئے آج انتخابی تشہیری مہم ختم ہوگئی۔ دوسرے مرحلے کے انتخابات 13 ریاستوں کی 97 نشستوں ہوں گے جس کے لئے مختلف سیاسی جماعتوں کے لیڈران نے جم کر انتخابی مہم میں حصہ لیا ہے۔
View more
Wed, 17 Apr 2019 00:26:31
لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر محکمہ انکم ٹیکس نے آج منگل کو سرسی میں مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڈے کے قریبی سمجھے جانے والے آر وی ہیگڈے کے مکان پر چھاپہ مارا اور ان کے مکان سے تین کار سمیت بغیر حساب کتاب کی کروڑوں کی رقم ضبط کی۔
View more
Tue, 16 Apr 2019 23:25:31
کرناٹک میں برسراقتدار جنتا دل (سیکولر) کے امیدواروں کے دو حامیوں کے ٹھکانوں پر محکمہ انکم ٹیکس کے افسران نے منگل کو چھاپے مارنے کی کارروائی کی۔
View more
Tue, 16 Apr 2019 23:18:35
کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی پر اپنے پہلے انتخابی حلف ناموں میں گجرات میں واقع گاندھی نگر کے ایک پلاٹ کے تناظرمیں غلط معلومات دینے کا الزام عائد کیا ہے اور الیکشن کمیشن کو اس تعلق سے مناسب کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Tue, 16 Apr 2019 23:11:58
اب سرکاری کمپنی انڈیا پوسٹ (بھارتی ڈاک) نے خسارے کے معاملے میں بی ایس این ایل اور ایئر انڈیا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
View more
Tue, 16 Apr 2019 23:09:01
انتخابی مہم کے دوران لیڈروں کاپرجوش ہوکرووٹروں سے حمایت کی اپیل کرناکوئی نئی بات نہیں ہے۔کرناٹک کے وزیر اعلی ایچ ڈی کمارسوامی پھر ایک بار عوام کے سامنے جذباتی ہو گئے
View more
Tue, 16 Apr 2019 23:00:57
سماج وادی پارٹی لیڈر اعظم خاں پر متنازعہ بیان کی وجہ سے 72 گھنٹوں کی پابندی لگنے کے بعد اب ان کے بیٹے عبداللہ اعظم خاں نے الیکشن کمیشن پر یکطرفہ کارروائی کے الزام لگائے ہیں۔
View more