Fri, 19 Apr 2019 11:35:51
ہر بار کی طرح اس مرتبہ بھی ووٹر فہرست سے ناموں کے غائب رہنے کی شکایتیں سنی گئیں ۔ کئی علاقوں میں ووٹرس کے نام کے ووٹرفہرست سے غائب رہنے پرکئی افراد نے اپنی ناراضی ظاہر کی ۔
View more
Thu, 18 Apr 2019 23:59:40
کرناٹک کے وزیراعلی ایچ ڈی کمارا سوامی نے کہا ہے کہ 2019 کے عام انتخابات کافی اہم ہیں اور ان کے نتائج یقینی طور پر ملک کی سیاست میں تبدیلی لائیں گے۔
View more
Thu, 18 Apr 2019 23:51:36
مدھیہ پردیش کے چیف الیکشن آفیسر نے کانگریس کے ’چوکیدار چور ہے‘ کی تشہیر کو منسوخ کرتے ہوئے اس کی تشہیر پر روک کے احکامات جاری کئے ہیں۔
View more
Thu, 18 Apr 2019 23:48:30
مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے جمعرات کو کہا کہ بی جے پی نے اقتدار میں واپسی پر جس این آر سی کا وعدہ کیا، وہ بھگوا پارٹی پر الٹا پڑے گا اور یہ اس کے لئے این بی سی ۔
View more
Thu, 18 Apr 2019 23:45:26
الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ہیلی کاپٹر کی اڑیسہ کے سنبل پور میں تلاشی لینے پر گزشتہ رات ایک آئی اے ایس افسر کو معطل کر دیا۔
View more
Thu, 18 Apr 2019 21:17:45
بھوپال سے سادھوی پرگیہ سنگھ کو بی جےپی اُمیدوار کا اعلان کرنے کے موقع پر بلائی گئی پریس کانفرنس میں بی جے پی ترجمان جی وی ایل نرسمہا راو پر اچانک جوتا پھینکا گیا جس سے ہر کوئی ششدر رہ گیا۔
View more
Thu, 18 Apr 2019 20:18:19
ضلع ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمار کی طرف سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق مصدقہ اطلاعات کی بنیا د پر انتخابی ضابطہ اخلاق لاگو کرنے پر تعینات فلائی اسکواڈ اور محکمہ انکم ٹیکس نے سرسی اور سداپور میں بی جے پی امیدوار اننت کمار ہیگڈے کے شناسا افراد پر چھاپہ ماری کی اوراس کے نتیجے میں جملہ 87.70 لاکھ روپے ضبط کیے گئے ہیں۔
View more
Thu, 18 Apr 2019 20:12:25
پارلیمانی انتخاب میں امیدواروں کی جانب سے تشہیری مہم پر کیے جارہے خرچ پر الیکشن کمیشن کی طرف سے تعینات نگران اپنی نظر بنائے ہوئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy