Thu, 02 May 2019 20:00:51
ایک ہفتے کے اندرکونکن ریلوے کی چلتی ٹرین میں رات کے وقت آگ لگنے کا دوسرا واقعہ پیش آیا ہے، یاد ہوگا کہ اس سے قبل بیندور میں پہلا حادثہ پیش آیا تھا، مگر اب یہ دوسرا واقعہ گوا میں پیش آیا ہے۔
View more
Thu, 02 May 2019 18:45:30
کرناٹک ریاستی الیکشن کمیشن کی جانب سے مقامی سطح کے پنچایت اور میونسپالٹی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے جس کے مطابق 9/مئی کو انتخابی ضابطہ اخلاق لاگو کیا جائے گا،
View more
Thu, 02 May 2019 15:05:34
معہد الامام حسن البنا الشہید بھٹکل کے زیراہتمام چل رہے جامعۃ الطیبات کے شعبہ حفظ سے امسال 12/ طالبات نے حفظ قرآن کی سعادت حاصل کی اس موقع پر اُن کے اعزاز میں ایک پروگرام بھی منعقد کیا گیا جس میں حفظ مکمل کرنے والی تمام طالبات کا قران ختم کرایا گیا۔ اس بات کی اطلاع ادارہ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں دی گئی ہے۔
View more
Thu, 02 May 2019 12:13:36
امسال ایس ایس ایل سی امتحانات میں کامیابی حاصل کرنے والے طلبا ء کو وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے مبارکباد دی ہے۔ اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ نے کامیاب طلباء کو مبارکباد دینے کے ساتھ ناکام طلباء کو صبر کی تلقین کی ہے۔
View more
Thu, 02 May 2019 12:09:40
کانگریس جنرل سکریٹری (اترپردیش) پرینکا گاندھی واڈرا نے پیشین گوئی کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس کے مضبوط امیدواروں کی بدولت اترپردیش میں بی جے پی کی حالت کافی خستہ ہے۔ اترپردیش میں اس کا مظاہرہ کافی خراب ہوگا۔
View more
Thu, 02 May 2019 12:04:55
ریاستی وزیر برائے اعلیٰ تعلیمات جی ٹی دیوے گوڈا نے آج یہ بیان دے کر ریاست کے کانگریس جے ڈی ایس حکمران اتحاد میں ہلچل پیدا کردی ہے کہ میسور پارلیمانی حلقے میں جے ڈی ایس کارکنوں نے بی جے پی کے لئے کام کیا ہوگا۔
View more
Thu, 02 May 2019 10:26:17
سپریم کورٹ نے شیڈول کاسٹ (ایس سی) شیڈول ٹرائب (ایس ٹی) ایکٹ کی کچھ شقوں کو ترمیم کرنے کے حکم کے خلاف مرکز اور دیگر کی جانب سے دائر کردہ نظرثانی کی عرضیوں پر اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا ہے۔
View more
Thu, 02 May 2019 10:22:23
مہاراشٹر کے گڑھ چرولی ضلع میں آ ج نکسلیوں نے ایک طاقت ور دھماکہ کرکے پولیس کی ایک گاڑی کو اڑا دیا۔ جس سے 16پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔
View more
Thu, 02 May 2019 10:18:07
کرناٹک ریاستی محکمہ برائے تعلیم کا یہ فیصلہ کہ پہلی جماعت میں داخلہ کے لئے بچوں کی عمر کو پانچ سال دس ماہ سے گھٹا کر پانچ سال پانچ ماہ کر دیا جائے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy