Tue, 30 Apr 2019 21:40:18
نامزدگی کے آخری دن وارانسی میں دو تاریخ رقم کی گئی ایک تو رات کے 11. 15 تک فارم داخل ہوتا رہا اور دوسرا وزیر اعظم مودی کے خلاف کل 102 لوگوں نے انتخابی میدان میں اترے ہیں۔
View more
Tue, 30 Apr 2019 21:38:06
سپریم کورٹ نے رافیل پر داخل نظر ثانی درخواست کی سماعت کو ٹالنے کی مرکز کی گزارش کو ماننے سے انکار کر دیا ہے۔اتنا ہی نہیں سپریم کورٹ نے مرکز سے ہفتہ تک جواب داخل کرنے کو کہا جس سے پیر کو اگلی سماعت ہو سکے۔
View more
Tue, 30 Apr 2019 21:33:27
لوک سبھا انتخابات 2019 کے درمیان راہل گاندھی کی شہریت پر ایک بار پھر تنازعہ شروع ہوگیا ہے۔ غیر ملکی شہریت کی شکایت پر راہل گاندھی کو ملے مرکز کے نوٹس پر کانگریس نے مودی حکومت پر جوابی حملہ کیا ہے۔
View more
Tue, 30 Apr 2019 21:26:18
گزشتہ کئی ماہ سے لیفٹیننٹ گورنر کرن بیدی اور پڈوچیری حکومت کے ساتھ جاری تعطل کے درمیان اب مدراس ہائی کورٹ نے اس معاملے میں مداخلت کی ہے۔
View more
Tue, 30 Apr 2019 21:24:17
مدھیہ پردیش کے گنا شیو پوری لوک سبھا سیٹ سے جیوتی رادتیہ سندھیا کے خلاف کھڑے بی ایس پی امیدوار لوکیندر سنگھ راجپوت کانگریس میں شامل کئے جانے پر بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے کمل ناتھ کو جاری حمایت پر دوبارہ غور کرنے کی دھمکی دی ہے۔
View more
Tue, 30 Apr 2019 21:21:23
سپریم کورٹ نے ساردا چٹ فنڈ گھوٹالہ معاملے میں کولکاتہ پولیس کے سابق کمشنر راجیو کمار سے حراست میں پوچھ گچھ کی اپیل کرنے والے مرکزی تفتیشی بیورو سے منگل کو کہا کہ اس کے لیے ثبوت پیش کرنے ہوں گے۔
View more
Tue, 30 Apr 2019 21:18:12
بھارتیہ جنتا پارٹی نے پیر کو لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے میں ہوئے ووٹنگ کے بعد پوری بیربھوم لوک سبھا پر دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Tue, 30 Apr 2019 21:14:58
لوک سبھا انتخابات کے چار مرحلے کی ووٹنگ کے بعد اب پانچویں مرحلے کی سیٹوں پر سیاسی جماعتوں نے اپنی طاقت جھونک دی ہے۔
View more