Wed, 10 Jul 2019 23:42:51
کرناٹک میں سیاسی گھمسان عروج پر پہنچ گیا ہے۔ بدھ کو کانگریس کے دو اور ممبران اسمبلی نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان ممبران اسمبلی کے نام ہے کے سدھاکر اور ایم ٹی بی ناگراج. اس کے ساتھ ہی کرناٹک کی کمار سوامی حکومت سے استعفیٰ دینے والے ممبران اسمبلی کی تعداد 16 تک پہنچ گئی ہے۔ ان میں سے 13 کانگریس کے ممبر اسمبلی ہیں اور 3 جنتا دل سیکولر کے ایم ایل اے ہیں۔
View more
Wed, 10 Jul 2019 23:39:45
کرناٹک میں سیاسی بحران کے درمیان حراست میں لئے گئے کانگریس کے قدآور لیڈر ڈی شیو کمار کو ممبئی پولیس نے رہا کر دیا ہے۔
View more
Wed, 10 Jul 2019 23:23:58
کرناٹک میں بحران کے لئے برسر اقتدار اور اپوزیشن کے درمیان جاری اٹھا پٹک کے درمیان برسراقتدار کانگریس اور جنتا دل (ایس) نے گورنر وجوبھائی والا کے مبینہ ’تفرقہ پیدا کرنے والے رویہ‘ کی مخالفت میں بدھ کو مظاہرہ کر کے ان کے تئیں اپنے غصہ کا اظہار کیا۔
View more
Wed, 10 Jul 2019 19:28:44
یہاں تعلقہ کے کڈوین کٹہ ڈیم میں بہہ کر ایک 16 سالہ نوجوان لاپتہ ہوگیا جس کو وینکٹاپور ندی میں تلاش کرنے سینکڑوں لوگ پہنچ گئے ہیں اور پولس سمیت فائر بریگیڈ کا عملہ بھی تلاش کرنے میں جٹ گیا ہے۔
View more
Wed, 10 Jul 2019 17:55:31
کرناٹکا میں چل رہا سیاسی ڈرامہ بڑی تیزرفتاری کے ساتھ مخلوط حکومت کے لئے ایک تباہ کن انجام کی طرف بڑھتاجارہا ہے۔ کیونکہ کانگریس سے تعلق رکھنے والے مزید دو اراکین اسمبلی نے اپنا استعفیٰ دیدیا ہے اور اس کی تصدیق اسپیکر رمیش کمار نے کردی ہے۔
View more
Wed, 10 Jul 2019 13:57:24
. کرناٹکا کا سیاسی بحران مزید اُلجھتا ہوا نظر آرہا ہے جہاں کانگریس-جے ڈی ایس اتحادی حکومت اپنی سرکارکو بچانے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگارہی ہیں۔اس تعلق سے باغی ارکان اسمبلی سے گفتگو کرنے جب ریاست کے وزیر ڈی کے شیو کمار اور جے ڈی ایس رکن اسمبلی شیو لنگا گوڈا آج بدھ صبح ممبئی پہنچے اور متعلقہ ہوٹل میں جانے کی کوشش کی تو حیرت انگیز طور پر پولس نے انہیں باہر ہی روک دیا اور اندر جانے نہیں
View more
Wed, 10 Jul 2019 13:44:45
کرناٹکا کا سیاسی ناٹک بڑی تیزی کے ساتھ اپنے اختتام کوپہنچتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔سیاسی گلیاروں کی تازہ خبر کے مطابق رام لنگا ریڈی اورروشن بیگ کے بعداب کانگریس کے سینئر ترین لیڈروں میں ایک سمجھے جانے والے آر وی دیشپانڈے نے بھی کمل کو گلے لگانے کا من بنالیا ہے۔
View more
Wed, 10 Jul 2019 13:39:09
منگلورو کے رہنے والے ولیم فرنانڈیز نامی ایک بیمار مسافرکو ٹکٹ رہنے کے باوجود وقت پر سفر کرنے کے لئے ایئر انڈیا نے بورڈ پاس نہیں دیا اور اس کے سفر کو ایک دن کے ملتوی کردیا، لیکن دوسرے ایئر پورٹ پہنچتے تک ولیم اس دنیا سے رخصت ہوگیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy