Thu, 18 Jul 2019 11:36:24
فرانس لیگ کی چیمپئن پیرس سینٹ جرمین نے فرینچ ڈیفنڈربنڈیس ليگا ابڈو ڈيالو سے پانچ سال کے لیے معاہدہ کیا ہے اور وہ کلب کے ساتھ اب 30 جون 2024 تک وابستہ رہیں گے۔ڈیالو کو اس معاہدہ کے تحت کلب 29 ملین پاؤنڈس دے گا جو ہندوستانی کرنسی کے حساب سے 2478112878 روپے ہوں گے۔
View more
Thu, 18 Jul 2019 11:31:59
راجیہ سبھا میں آج دیہی علاقوں میں روزگار کو یقینی بنانے والی مہاتما گاندھی قومی دیہی روزگار گارنٹی اسکیم (منریگا) میں کم از کم 300 روپے یومیہ اجرت اور سال میں کم از کم 200 دن کا کام دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 18 Jul 2019 11:27:08
کرکٹ عالمی کپ کی 44 سالہ تاریخ میں انگلینڈ کو پہلی بار ورلڈ چمپئن کا درجہ دلانے میں اہم کردار نبھانے والے بین اسٹوکس ’ہیرو‘ کا درجہ حاصل کر چکے ہیں۔
View more
Thu, 18 Jul 2019 11:21:30
اتر پردیش کے سون بھدر میں زمین کے تنازعہ میں دو فریقین میں زبردست خونیں تصادم ہوا۔ دونوں جانب سے چلی تابڑ توڑ فائرنگ میں تقریباً 9 افراد کی جان چلی گئی، جبکہ تقریباً 20 افراد زخمی بتائے جا رہے ہیں۔ ہلاک شدگان میں 4 خواتین اور 5 مرد شامل ہیں۔
View more
Thu, 18 Jul 2019 11:15:06
بین الاقوامی عدالت نے پاکستان کی جیل میں بند ہندوستانی شہری کل بھوشن جادھو کی پھانسی کی سزا پر آج روک لگاتے ہوئے پاکستان کو اس فیصلے پر نظر ثانی کرنے اور اس کا جائزہ لینے کا حکم دیا۔
View more
Thu, 18 Jul 2019 11:09:13
کرناٹک کے باغی اراکین اسمبلی کے استعفوں سے متعلق سپریم کورٹ نے آج جو فیصلہ سنایا ہے وہ ”آڑی دیوار پر چراغ رکھنے“ کے مصداق ہے- کیونکہ اس سے نہ کرناٹک کا سیاسی بحران ختم ہوگا اورنہ ہی مخلوط حکومت کو بچانے میں کچھ مدد ملے گی-
View more
Thu, 18 Jul 2019 00:04:53
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے تمام نیم فوجی دستوں کے کام کاج کا جائزہ لیں گے۔اس کاآغاز مرکزی ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) سے ہوگا۔
View more
Thu, 18 Jul 2019 00:03:05
مککل فنڈ مییم پارٹی کے صدر اور اداکار کمل ہاسن نے اداکار سوریا شیو کمار کو حمایت دیتے ہوئے قومی تعلیمی پالیسی کے مسودے پر مرکزی اور ریاستی حکومت پر نشانہ لگایا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy