Tue, 30 Jul 2019 13:32:37
کرناٹک کے سابق وزیر اعلی اور سابق مرکزی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا کے داماد اور کیفے کافی ڈے کے مالک وی جی سدھارتھ منگلورو میں لاپتہ ہو گئے ہیں۔
View more
Tue, 30 Jul 2019 12:40:59
کیرل میں سی پی ایم کی قیادت والی ایل ڈی ایف حکومت کو پیر کو اس وقت جھٹکا لگا جب مرکزی انتظامی اتھارٹی (کیٹ) نے ڈی جی پی جیکب تھامس کو بحال کرنے کا حکم دے دیا۔
View more
Tue, 30 Jul 2019 12:27:46
انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن (آئی ایم اے) کے اعلان پر نیشنل میڈیکل کمیشن (این ایم سی) بل، 2019 کی مخالفت میں پورے ملک سے 5,000سے زائد ڈاکٹروں، میڈیکل طالب علم اور صحت کے شعبے سے منسلک پیشہ وروں نے یہاں ایمس سے نرمان وہار تک مارچ نکال کر مظاہرہ میں حصہ لیا۔
View more
Tue, 30 Jul 2019 11:51:41
سوراشٹر کے رسوخ والے رہنماؤں میں سے ایک اور گجرات کے پوربندر الیکشن سے سابق ایم پی وٹھل رڈاڈیا کا پیر کی صبح یہاں اپنے رہائش گاہ پر انتقال ہو گیا۔
View more
Tue, 30 Jul 2019 11:49:02
آسام کے پارلیمانی امور کے وزیر چندر موہن پٹواری نے پیر کو کہا کہ ریاست میں گزشتہ پانچ سالوں میں سرکاری ڈاکٹروں کے خلاف تشدد کے 29 معاملے سامنے آئے۔
View more
Tue, 30 Jul 2019 11:44:04
سپریم کورٹ نے پیر کو کہا کہ شراب کاروباری اور بھگوڑا اقتصادی مجرم وجے مالیا اور ان کے خاندان کے ارکان کی کمپنیوں کی جائیداد ضبط کرنے کی کارروائی کو چیلنج کرنے والی درخواست پر جمعہ کو سماعت کی جائے گی۔
View more
Tue, 30 Jul 2019 11:39:01
سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمتوں اور تعلیم میں مراٹھا برادری کو ریزرویشن دینے سے متعلق مہاراشٹر کے قانون کی آئینی قانونی حیثیت کو چیلنج دینے والی درخواستوں پر فوری سماعت کی درخواست پر غور کرنے پر پیر کو اتفاق کیا۔
View more
Tue, 30 Jul 2019 11:29:33
بھارتیہ جنتا پارٹی کی لیڈررما دیوی سے ایس پی ممبر پارلیمنٹ اعظم خاں نے اپنے بیان کو لے کرلوک سبھا میں معافی مانگ لی ہے۔اس پر رام دیوی نے کہا کہ اعظم خاں کی عادت بگڑی ہوئی ہے۔ساتھ ہی انہوں نے اکھلیش یادو سے سوال کیا کہ آپ اعظم خاں کی حمایت کیوں کر رہے ہیں۔
View more
Tue, 30 Jul 2019 11:24:31
راجستھان کے الور میں 14 سال کی بچی کے ساتھ گینگ ریپ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ 3 لوگوں پر گینگ ریپ کا الزام لگا ہے اس میں ایک ملزم کی بیوی بھی ہے۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔پولیس ملزمان کی تلاش کر رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy