Sat, 13 Mar 2021 08:43:36
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ آج با بائے قوم مہاتماگاندھی کے تاریخی ڈانڈی مارچ کی 91 ویں سالگرہ ہے لیکن بی جے پی حکومت انگریزوں کی طرح سلوک کرکے ستیہ گرہ کو کچل رہی ہے مسٹر راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا کہ باپو کے ڈانڈی مارچ کی روایت آج ملک کے کسان قائم کررہے ہیں -
View more
Sat, 13 Mar 2021 08:39:30
صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے کرناٹک کے سینئر وکیل محمد غوث شکرے کمال کو کرناٹک ہائی کور ٹ کے اڈیشنل جج کے طو ر پر مقرر کیا ہے۔
View more
Sat, 13 Mar 2021 08:24:35
سپریم کورٹ نے آج حکومت کو نوٹس بھیج کر سوال پوچھا ہے کہ کیا کسی شہری کو عدالت آنے سے روکا جا سکتا ہے؟ 1991 کے ’پلیسس آف ورشِپ ایکٹ‘ کو چیلنج کرنے والی عرضی میں یہ سب سے اہم سوال اٹھایا گیا ہے-
View more
Sat, 13 Mar 2021 08:10:38
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی پر نندی گرام میں مبینہ حملے کے بعد ترنمول کانگریس اور الیکشن کمیشن کے درمیان لفظی جنگ میں شدت آگئی ہے -
View more
Sat, 13 Mar 2021 00:55:48
ادارہ ادب اسلامی کے نمائندہ اور ملک گیر شہرت کے حامل معروف شاعر جناب مظہر محی الدین (ہبلی) آج بروز جمعہ عصر کے وقت انتقال کر کئے۔۔ آپ کی عمر 88 سال تھی اور پچھلے کچھ دنوں سے بستر علالت پر تھے۔
View more
Fri, 12 Mar 2021 11:47:24
سماجوادی پارٹی کے سربراہ اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اکھیلیش یادو کی پریس کانفرنس میں اس وقت جم کر ہنگامہ ہوا جب وہ صحافیوں کو سماج وادی پارٹی کی مجوزہ سائیکل ریلی کے بارے میں بتا رہے تھے۔
View more
Fri, 12 Mar 2021 11:38:25
’فریڈم ہاؤس‘کے بعد ’وی ڈیموکریسی‘نامی تنظیم کی جاری کردہ ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نے جمعرات کے روزکہاہے کہ ہندوستان اب ایک جمہوری ملک نہیں رہا۔ ایک خبر کی اسکرین شاٹ شیئرکرتے ہوئے انہوں نے ٹویٹ کیاہے کہ ہندوستان اب ایک جمہوری ملک نہیں ہے۔
View more
Fri, 12 Mar 2021 11:32:38
ترنمول کانگریس نے الیکشن کمیشن سے اس واقعے کی آزادانہ جانچ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ' اس حملے کی آزادانہ جانچ ہونی چاہیے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy