Tue, 16 Mar 2021 14:07:21
پڑوسی ریاستوں مہاراشٹرا اور کیرالہ میں دوسرے مرحلہ میں کورونا تیزی سے پھیل رہاہے۔اس کے بعد اب کر ناٹک میں بھی دن بہ دن کور و نا متاثرین میں اضافہ ہورہا ہے ۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں ریاست کرناٹک میں 932 افراد کو رونا سے متاثر ہوئے ہیں اور 7 افراد کورونا کی بھینٹ چڑھے ہیں ۔ اس لئے ریاست میں بھی تمام کو چوکنا رہنا چاہئے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ضروری ہے ۔
View more
Tue, 16 Mar 2021 13:53:08
کرناٹک میں دن بدن کورونا وائرس کے معاملات میں اضا فہ کو دیکھتے ہوئے سابق وزیر اعلی ایچ ڈی کمارسوامی نے ریاستی حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ ایک بار پھر حالات کو قابو میں کرنے کے لئے الگ ڈاؤن کا آغاز کردیا جائے ۔
View more
Tue, 16 Mar 2021 13:37:12
وزیراعلی بی ایس ایڈی یورپا نے کہا کہ ریاست میں اگر دوباره لاک ڈاون نہیں چاہئے تو کو وڈ رہنما خطوط پر لازمی عمل کرنا چاہئے ۔ کورونا کو پھیلنے سے روکنے کے لئے لازمی ماسک پہننا چاہئے ۔ سماجی فاصلہ پر سختی سے عمل کرنا چاہئے ۔
View more
Tue, 16 Mar 2021 12:48:45
اسوسی ایشن فور پروٹیکشن آف سیویل رائٹس (اے پی سی آر) کے کرناٹک چاپٹر کے رکن انتظامیہ اور میسور کےڈسٹرکٹ صدر ایڈوکیٹ ناگے گوڈا (43) اچانک انتقال کرگئے۔ اُنہیں گذشتہ روز تیز بخار ہوا تھاپھر وہ کومہ میں چلے گئے تھے، ابتدا میں میسور اسپتال میں ایڈمٹ کیا گیا مگر جب افاقہ نہیں ہوا تو بنگلور نمہانس میں داخل کیا گیا، بتایا گیاتھا کہ وہ ٹھیک ہورہے ہیں مگر منگل کو صبح کی اولین ساعتوں میں وہ انت
View more
Tue, 16 Mar 2021 11:04:29
دہلی کی ایک عدالت نے پولس انسپکٹر موہن چند شرما کے قتل اور2008بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر سے جڑے دیگر معاملوں کے قصوروار عارض خان کو پھانسی کی سزا سنائی ہے-
View more
Tue, 16 Mar 2021 10:57:02
اشیائے خورونوش، ایندھن اور بجلی کی قیمتوں میں بے تحاشہ ٖاضافے کی وجہ سے فروری میں ہول سیل افراط زر مسلسل دوسرے مہینے اضافہ کے بعد گذشتہ 27 ماہ میں اپنی بلند ترین سطح پر آگیا-
View more
Tue, 16 Mar 2021 10:44:44
کرناٹک میں فجر کی اذان لاؤڈ اسپیکر کے بغیر دینی ہوگی ریاستی وقف بورڈ نے جاری کیا سرکلر، صوتی آلودگی کے طے شدہ پیمانو ں کی تکمیل کرنے کا حکم
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy