Fri, 02 Apr 2021 21:19:25
امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی رپورٹ میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا کہ ہندوستان میں مسلمانوں پر مظالم ہورہے ہیں۔ غیرمعمولی طور پر انسانی حقوق کے مسائل سنگین بنتے جارہے ہیں۔ ہندوستانی مسلمانوں کے ساتھ دیگر اقلیتوں پر بھی سرکاری حکام اور پولیس کی جانب سے ظلم و زیادتیاں کی جارہی ہیں۔ ان پر تشدد کیا جارہا ہے۔
View more
Fri, 02 Apr 2021 20:24:21
بھٹکل کے معروف عالم دین مولانا عبدالرب خطیب ندوی، جماعت المسلمین بھٹکل کے قاضی مقرر کئے گئے ہیں، اس بات کا اعلان جماعت المسلمین بھٹکل کے صدر جناب جان عبدالرحمن محتشم نے کیا۔ جمعہ نماز کے فوری بعد جامع مسجد میں منعقدہ مختصر تقریب میں نئے قاضی صاحب کا اعلان کیا گیا۔
View more
Fri, 02 Apr 2021 20:15:20
ہندوتوا وادی تنظیم سے جڑی ایک ٹولی نے پرائیویٹ بس سے غیر مسلم لڑکی کے ساتھ بنگلورو جانے کے لئے نکلے ہوئے مسلم نوجوان پر تیز دھار والے ہتھیار سے حملہ کردیا جس کے بعد زخمی نوجوان کو علاج کے لئے انڈیانا ہاسپٹل میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 01 Apr 2021 21:20:55
مغربی بنگال میں دوسرے مرحلے کی پولنگ کے دوران ہنگامہ آرائی، شور و غل اور جھڑپ کے درمیان شام چھ بجے تک 80 فیصد سے زاید پولنگ ہوئی ہے۔
View more
Thu, 01 Apr 2021 21:11:03
میونسپل کونسل انتخابات میں ویلفیر پارٹی آف انڈیا(ڈبلیو پی آئی ) کی جانب سے شہر کے 35 وارڈوں میں سے 11 وارڈوں پر امیدوار میدان میں اتریںگے۔
View more
Thu, 01 Apr 2021 21:01:53
فرانس کے صدر ایمانوئل میکروں نے ملک میں کورونا وائرس کے انفیکشن میں تیزی سے اضافے کے پیش نظر 31 مارچ بدھ کے روز پورے ملک میں تیسری بار لاک ڈاؤن کے نفاذ کا حکم دیا۔
View more
Thu, 01 Apr 2021 20:54:57
راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے مرکزی حکومت پر ریاستوں کو معاشی طور پر کمزور کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرکز سے ریاستوں کو ملنے والا حصہ کافی کم ہو گیا ہے، وہیں اشیاء اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) میں ریاستوں کو پورا حصہ بھی نہیں مل رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy