Sat, 03 Apr 2021 00:07:30
پی ڈی پی صدر و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے جموں وکشمیر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے سلام آباد (اوڑی) اور چکاں دا باغ (پونچھ) کراسنگ پاﺅنٹس پر ہونے والی بھارت - پاکستان دو طرفہ تجارت کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sat, 03 Apr 2021 00:04:58
انکم ٹیکس کے افسران نے جمعہ کو دروڑمونیترکژگم ( ڈی ایم کے) کے صدر ایم کے اسٹالن کی بیٹی اورداماد کی رہائش گاہ پر چھاپے مارے۔ محکمہ انکم ٹیکس کے ذرائع نے بتایا کہ 25 سے زائد افسران تمل ناڈو میں محترمہ سینتھامرے نیلانگرائی کی رہائش گاہ، دفتر اور ریئل اسٹیٹ فرم پر چھاپے جاری ہیں۔
View more
Fri, 02 Apr 2021 23:58:14
ریاستی حکومت کی طرف سے کورونا ماہرین کے مشوروں کو نظر انداز کر دئے جانے سے یہ اندیشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ آنے والے پندرہ بیس دنوں میں روزانہ کی بنیاد پر کورونا متاثرین کی تعداد تیس ہزار سے متجاوز ہو سکتی ہے اور کرناٹک کی صورتحال مہاراشٹرا سے بھی زیادہ خطرناک رخ اختیار کر سکتی ہے۔
View more
Fri, 02 Apr 2021 23:50:32
اپوزیشن کانگریس لیڈر سدارامیا نے آج کہا کہ سینئر وزیر کے ایس ایشورپا نے ریاستی وزیراعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا پر جو الزامات لگائے ہیں وہ بہت سنجیدہ الزامات ہیں اور انتظامیہ کو تباہ کرنے کا یہ ثبوت ہے۔
View more
Fri, 02 Apr 2021 23:44:03
ریاستی حکومت نے جمعرات کے روز کرناٹک کے محکمہ اقلیتی بہبود کیلئے سکریٹری کے طور پر سینئر آئی اے ایس آفیسر کیپٹن منی ونن کو مقرر کرتے ہوئے حکم جاری کیا ہے۔
View more
Fri, 02 Apr 2021 23:38:06
بروہت بنگلور مہا نگر پا لیکے(بی بی ایم پی) کے نئے اور پہلے چیف کمشنر کے طور پر گور گپتا اور بی بی ایم پی اڈمنسٹریٹر کے طور پر راکیش سنگھ نے آج اپنے عہدوں کا چارج سنبھا لا۔موجودہ کمشنر منجوناتھ پر ساد نے عہدہ کا چارج سونپا۔
View more
Fri, 02 Apr 2021 23:29:52
وزیرا علیٰ ممتا بنرجی کے ذریعہ نندی گرام میں پولنگ کے درمیان گڑبڑی کی شکایت کے بعد انتظامیہ نے الیکشن کمیشن کو اپنی رپورٹ پیش کردی ہے۔
View more
Fri, 02 Apr 2021 23:25:10
عصمت دری کے الزام میں گزشتہ 26 ماہ سے جیل میں قید ایک شخص نے اب راحت کی سانس لی ہے کیونکہ متاثرہ کے بچے کا ڈی این اے ٹیسٹ کرائے جانے کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ اس کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔
View more
Fri, 02 Apr 2021 23:22:27
ترنمول کانگریس نے واضح کر دیا ہے کہ ممتا بنرجی کو نندی گرام میں جیت کا پورا بھروسہ ہے، لہذا وہ دوسری کسی اور سیٹ سے انتخاب نہیں لڑیں گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy