Mon, 12 Apr 2021 06:14:09
کرناٹک کے وزیر صحت ڈاکٹر سدھاکر نے اشارہ دیا ہے کہ ریاست میں 10روزہ کورونا کرفیو کے بعد سخت لاک ڈاؤن ناگزیر نظر آرہا ہے۔
View more
Sun, 11 Apr 2021 13:04:07
عنایت اللہ شاہبندری ابھیمانی سنگھا ، کنداپور رورل آیورویدک کالج اینڈ ہاسپٹل امرتیشوری ایجوکیشن ٹرسٹ کی طرف سے بھٹکل کے عاقب وِلا شادی ہال میں آیورویدک میڈیکل جانچ کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس کا افتتاح بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر ممتا دیوی نے کیا۔
View more
Sun, 11 Apr 2021 13:02:46
گزشتہ پانچ چھ دن سے کرناٹکا روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے ملازمین اپنے مطالبات پورے ہونے تک غیر معینہ مدت کی ہڑتال کر رکھی ہے اور حکومت کی طرف سے دی گئی ڈیوٹی پر حاضر ہونے کی ہدایت پر عمل کرنے کے لئے تیار نہیں ہورہے ہیں ، اس پر حکومت نے بھی اب تادیبی کارروائی کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔
View more
Sat, 10 Apr 2021 23:49:59
کووِڈ کی دوسری لہر پر قابو پانے کے لئے مرکزی حکومت کی ہدایات پر ریاستی حکومت کی طرف سے جو احتیاطی تدابیر اختیار کی جارہی ہیں اس کے تحت منگلورو شہر میں 10 اپریل سے رات کا کرفیو جاری ہوگیا جو 20 اپریل تک جاری رہے گا۔
View more
Sat, 10 Apr 2021 23:42:16
بھٹکل تعلقہ پنچایت کا اس میعاد کا آخری عام اجلاس ایشور نائک کی صدارت میں منعقد ہوا جس پر عوام کے بہت سارے مسائل زیر بحث آئے مگر ان میں پینے کے پانی کا مسئلہ اور اتی کرم زمین والوں کو پٹّا دینے سے متعلق مسئلہ پر کھل کر بحث ہوئی۔
View more
Sat, 10 Apr 2021 23:35:35
رکن اسمبلی سنیل نائک بھٹکل میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا نیشنل ہائی وے 66 کے فور لین میں توسیعی منصوبہ کی وجہ سے بھٹکل، شیرالی، ہوناور اور کمٹہ وغیرہ میں عوام کے لئے جو مسائل پیدا ہوگئے ہیں اس کے لئے براہ راست سابق ضلع انچارج وزیر آر وی دیشپانڈے ہی ذمہ دار ہیں۔
View more
Sat, 10 Apr 2021 14:12:27
اسوسی ایشن فور پروٹیکشن آف سیویل رائٹس (اے پی سی آر) کی طرف سے سنیچر کو ضلع کے عہدیداران کے لئے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ریاست کے مختلف اضلاع سے اے پی سی آر کے کارکنان شریک ہوئے ۔
View more
Fri, 09 Apr 2021 19:42:30
تعلقہ کے بستی نیشنل ہائی وے پر ہوئے سڑک حادثہ میں بائک سوار زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا جس کی شناخت کائیکنی بدری منے کے رہنے والے منجوناتھ شنیار (28) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy