Tue, 13 Apr 2021 13:11:31
اللہ تبارک و تعالیٰ کے فضل و عنایات اور رحم و کرم کا موسم بہار رمضان المبارک اللہ کے دربار سے ہمارا مہمان بن کے بس کچھ ہی لمحوں میں پہنچنے والا ہے۔ اسی کے استقبال کیلئے مرکز تحفظ اسلام ہند نے گزشتہ رات ایک عظیم الشان آن لائن جلسۂ استقبال رمضان منعقد کیا۔ جسکی صدارت مرکز کے ناظم اعلیٰ اور جامع مسجد کنکاپورہ کے امام و خطیب مولانا محمد رضوان حسامی و کاشفی نے کی جبکہ نظامت کے فرائض مرکز کے ڈائریکٹر م
View more
Tue, 13 Apr 2021 12:53:50
ماہ صیام کی آمد کے ساتھ ہی روزے کے اوقات اور اس کی طوالت و اختصار کے بارے میں بھی رپورٹس سامنے آنا شروع ہو جاتی ہیں۔ اس بار عرب ممالک میں روزے کا دورانیہ 13 اور 16 گھنٹوں کے درمیان ہو گا۔
View more
Tue, 13 Apr 2021 12:47:56
رابطہ سوسائٹی نے اپنے اسٹاف کی خدمات کی ستائش کرتےہوئے ان کی شال اوڑھاکر تہنیت کی ہے اور انہیں انعامات سے نوازا ہے۔
View more
Tue, 13 Apr 2021 11:52:45
سوشیل میڈیا بالخصوص وہاٹس ایپ اور یو ٹیوب چینل کے ذریعے قران مجید کی وڈیوز مع اُردو و انگریزی ترجمہ کو گھر گھرپہنچانے میں معروف قرانک وائز کی اب ویب سائٹ بھی تیار ہوچکی ہے جس کے ذریعے مزید بہتر طور پر کام انجام دیا جاسکے گا۔
View more
Tue, 13 Apr 2021 11:25:08
مخدوم کالونی سیدنا حُسین کے لئے گذشتہ روز عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا جس میں اگلے سہ سالہ میعاد کےلئے مولوی عبدالمحیط خطیب ندوی صدر کے عہدہ پر منتخب ہوئے جبکہ مولوی محمد فرقان صدیقہ ندوی جنرل سکریٹری کے طور پر منتخب ہوگئے۔ جناب عبدالجبار صاحب نائب صدر، جناب معزز کولا سکریٹری، جناب فواز شیخ خازن اور جناب عبدالقادر محاسب کے طورپر چنے گئے۔
View more
Tue, 13 Apr 2021 11:09:58
اسکول کی ایک طالبہ کو بہلا پھسلا کر اُسے بنگلور بھگا کر لے جانے اور اس کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کرنے کے الزام میں پولس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے جس کی شناخت تعلقہ کے چتراپور کے رہنے والے اکشے منجوناتھ نائک (۲۳) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Tue, 13 Apr 2021 10:46:55
تعلقہ کے مدینہ کالونی کے قریب نیشنل ہائی وے پر متنازعہ مُرین کٹے معاملے میں پولس نے تین لوگوں کو اپنی تحویل میں لیا ہے جن پر الزام ہے کہ انہوں نے پولس اہلکاروں کو اپنی ذمہ داری ادا کرنے سے روکنے کی کوشش کی۔
View more
Tue, 13 Apr 2021 01:06:07
دو تین دن قبل رکن اسمبلی سنیل نائک نے ضلع میں نیشنل ہائی وے توسیعی منصوبہ سے ہونے والے مسائل کے لئے سابق وزیر آر وی دیشپانڈے کو ذمہ دار ٹھہرایا تھا جس کے ردعمل میں سابق ایم ایل اے جے ڈی نائک اور دیگر کانگریسی لیڈران نے جوابی پریس کانفرنس منعقد کرکے سنیل نائک کے الزامات کو مسترد کردیا۔ اور مطالبہ کیا کہ سنیل نائک کو اس طرح کی الزام تراشی کے لئے معافی مانگنی چاہیے۔
View more