Thu, 15 Apr 2021 15:16:59
ملک میں کوورنا کے یومیہ کیسز کے اعداد 2 لاکھ کو تجاوز کر چکے ہیں اور یومیہ اموات کی تعداد بھی ایک ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ دہلی میں بھی کورونا لگاتار ریکارڈ قائم کر رہا ہے۔
View more
Thu, 15 Apr 2021 15:11:36
چھتیس گڑھ کے دھمتری ضلع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ۔ 19 سے 17 لوگوں کی موت ہونے کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 202 ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ضلع میں بدھ کو 1856 لوگوں کی جانچ کی گئی جس میں 344 افراد پازیٹیو پائے گئے۔
View more
Thu, 15 Apr 2021 15:07:48
شری کرشن جنم بھومی تنازعہ میں آج ایک نیا موڑ آگیا جب ایک درخواست گزار نے عدالت میں اس زمین کی سائنسی تحقیقات کے لئے درخواست دائر کی جس پر شاہی مسجد عیدگاہ تعمیر کی گئی ہے۔
View more
Thu, 15 Apr 2021 15:04:35
وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے ملک بھر میں کورونا کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گجرات سے آکر بی جے پی کے لیڈران بنگال میں کورونا پھیلارہے ہیں انہوں نے کہا کہ بنگال میں کورونا کی صورحال قابو میں تھی مگر اب یہاں بھی یومیہ کیس کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔
View more
Thu, 15 Apr 2021 15:01:18
انگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اتر پردیش حکومت نہ صرف کورونا سے متعلق اعداد و شمار کے ساتھ کھلواڑ کر رہی ہے، بلکہ لوگوں کی زندگی کے ساتھ بھی کھیل رہی ہے۔
View more
Thu, 15 Apr 2021 14:56:39
عبادت خواہ کوئی بھی ہو اس کے روحانی پہلوؤں کے ساتھ ساتھ بعض سماجی، اخلاقی اور طبی پہلو بھی ہوتے ہیں۔ مثال کے طور پر نماز کو ہی لیجیے۔ نماز ہمیں وقت کا پابند بناتی ہے۔
View more
Thu, 15 Apr 2021 13:45:49
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے حال ہی میں وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر غیر ملکی کورونا ویکسین کو جلد منظوری فراہم کرنے کا مشورہ دیا تھا۔
View more
Thu, 15 Apr 2021 13:38:09
کورونا بحران کے درمیان اتر پردیش میں 3 سطحی پنچایت انتخابات میں پہلے مرحلے کے تحت جمعرات کو ووٹنگ کی جا رہی ہے۔ پولنگ کا عمل صبح سات بجے سے شام 6 بجے تک جاری رہے گا۔
View more
Thu, 15 Apr 2021 12:41:42
پاکستان نے جنوبی آفریقہ کو تیسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دے کر چار میچوں کی سیریز میں دو ایک کی برتری حاصل کر لی ہے۔دونوں ٹیموں کے دوران یہ میچ جنوبی افریقہ کے شہر سنچورین میں کھیلا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy