Wed, 22 Sep 2021 10:29:29
ضلع کے مختلف ترقیاتی وتعمیر ی کاموں کا افتتاح وسنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں شرکت کیلئے پہلی مرتبہ وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی اسی ماہ کی 25تاریخ کو ضلع کا دورہ کریں گے۔
View more
Wed, 22 Sep 2021 10:21:41
کرنا ٹک کی بی جے پی حکومت اُتر پردیش اور مدھیہ پردیش کی بی جے پی حکومتوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ریاست میں بھی تبدیلی مذہب کو روکنے کے لئے ایک قانون لانے پر غور کر رہی ہے- یہ بات وزیر داخلہ ارگا گیانیندرا نے ریاستی اسمبلی میں صفر ساعت کے دوران کہی-
View more
Wed, 22 Sep 2021 00:30:05
گجرات کے ایک نجی مندرا پورٹ یعنی بندرگاہ پر گزشتہ ہفتے 3000 ہزار کلو ہیروئن (ڈرگس) برآمد کی گئی تھی جس کی سرکاری قیمت 9 ہزار کروڑ روپے بتائی جا رہی ہے۔
View more
Wed, 22 Sep 2021 00:10:46
مہنت نریندر گیری کی موت معاملے میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر تنقید کرتے ہوئے شیو سینا کے رہنما سنجے راؤت نے منگل کو کہا کہ اتر پردیش میں ہندوتوا کا گلا گھونٹ دیا گیا ہے۔
View more
Wed, 22 Sep 2021 00:07:21
رام چرت مانس (رامائن) کو نصاب میں شامل کرنے کے مطالبے سے بہار کی سیاست ابال میں ہے ۔ این ڈی اے کے کئی رہنماؤں نے رامائن اور رام چرت مانس کو نصاب میں شامل کرنے کے بیانات جاری کیے ہیں۔
View more
Wed, 22 Sep 2021 00:03:36
چین کی جانب سے سرحد پر فوجی انفراسٹرکچر کو مضبوط بنانے کی اطلاعات کا حوالہ دیتے ہوئے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے منگل کوکہاہے کہ بھارت کو اپنی سرحد پر جنگ کی ایک نئی شکل کاسامناہے۔
View more
Wed, 22 Sep 2021 00:01:18
کانگریس کے لوک سبھا رکن پارلیمنٹ ششی تھرورنے اپنا آئندہ دورہ برطانیہ منسوخ کر دیا ہے۔ انہوں نے یہ فیصلہ برطانوی حکومت کی جانب سے ہندوستانیوں کے لیے قرنطینہ قوانین میں کی گئی تبدیلیوں کی وجہ سے لیاہے۔ انہوں نے برطانیہ کی پالیسی کو امتیازی قرار دیا ہے۔
View more
Tue, 21 Sep 2021 23:56:41
اتر پردیش کے پریاگ راج میں پیر کی شام اکھل بھارتیہ اکھاڑا پریشد کے صدر مہنت نریندر گری کی مشتبہ حالت میں موت کے بعد ان کا 8 صفحات پر مبنی خودکشی نوٹ سامنے آیا ہے۔ اس خودکشی نوٹ میں انھوں نے شاگرد آنند گری، لیٹے ہنومان مندر کے پجاری اَدیا تیواری اور اس کے بیٹے سندیپ تیواری کو اپنی موت کے لیے ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے پولیس انتظامیہ سے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy