Thu, 23 Sep 2021 23:37:33
پیگاسس جاسوسی معاملے میں مودی حکومت کی مشکلات بڑھتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔ دراصل سپریم کورٹ نے جمعرات کو سماعت کے دوران کہا کہ وہ معاملے کی جانچ کے لیے ایکسپرٹ کمیٹی تشکیل دے گا۔
View more
Thu, 23 Sep 2021 21:14:47
تعلقہ کے شرالی نیشنل ہائی وے پر ایک جے سی بی اور لاری کے درمیان ہوئی ٹکر میں راہ چلتی خاتون شدید زخمی ہوگئی جسے بھٹکل سرکاری اسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد کنداپور لےجایا گیا ہے۔
View more
Thu, 23 Sep 2021 19:53:44
مشہور و معروف KMC اسپتال کی ساحلی کرناٹکا میں واقع کسی بھی شاخ میں منی پال ہیلتھ کارڈ دکھانے پر پچیس سے پچاس فیصد تک رعایت دینے کا اعلان کرتے ہوئے منی پال اکیڈمی آف ہائیر ایجوکیشن پرو چانسلر ڈاکٹر ایچ ایس بلّال نے آج جمعرات کو منی پال ہیلتھ کارڈ 2021 کا اجراء کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ بیس سالوں سے منی پال اسپتال کوالٹی ہیلتھ کیئر فراہم کرتا آیا ہے۔
View more
Thu, 23 Sep 2021 13:23:55
بنگلورو کے پریس کلب میں اخباری نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے جنگلاتی زمین حقوق کے لئے جدوجہد کررہی کمیٹی کے ریاستی صدر رویندرا نائک نے مطالبہ کیا کہ ریاستی حکومت جنگلاتی حقوق قانون کو نافذ کرنے کے سلسلے میں کوئی ٹھوس فیصلہ کرے ۔
View more
Thu, 23 Sep 2021 13:19:13
ہیبلے گرام پنچایت کے حنیف آباد، رحمت آباد، ماسٹر کالونی، طلحہ کالونی، سرگنڈی مندر روڈ اور مینا روڈ وغیرہ پر سڑک کنارے کچروں کا ڈھیر جمع ہونے اور پنچایت کی طرف سے اس کی نکاسی کا انتظام نہ کرنے کے خلاف حنیف ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنر بھٹکل کو میمورنڈم دیا گیا ۔
View more
Thu, 23 Sep 2021 00:04:42
عام آدمی پارٹی کے قومی سکریٹری پنکج گپتاانفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے خان مارکیٹ دفتر پہنچے۔ دراصل ، ای ڈی نے پنکج گپتا کو 22 ستمبر کو صبح 11:30 بجے نوٹس بھیج کر بلایا تھا۔
View more
Thu, 23 Sep 2021 00:01:44
پنجاب کے وزیر اعلیٰ چرنجیت سنگھ چنی نے بدھ کے روز امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میںحاضری دی اورکہاہے کہ وہ 2015 میں بے حرمتی کے مقدمات میں انصاف کو یقینی بنائیں گے۔چنی وزیر اعلیٰ بننے کے بعد پہلی بار یہاں آئے تھے۔
View more
Wed, 22 Sep 2021 23:58:01
برطانیہ نے کوویشیلڈ ویکسین سرٹیفکیٹ کی بنیاد پر اپنے ملک کے سفر کی منظوری دے دی ہے لیکن اب ویکسینیشن سرٹیفکیٹ پر سوالات کھڑے ہو گئے ہیں۔
View more
Wed, 22 Sep 2021 23:54:52
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج بھوانی پور میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی پر طنز کیا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی جھوٹ بولتی ہے کہ ہم ریاست میں درگا پوجا، لکشمی پوجا کی اجازت نہیں دیتے، وہ ایک ’جملہ پارٹی‘ ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy