Fri, 24 Sep 2021 00:19:17
آسام کے درانگ ضلع میں تجاوزات ہٹانے کی ایک مہم چل رہی تھی جس کی مقامی افراد مخالفت کر رہے تھے۔ اس دوران پولیس اور مقامی مظاہرین کے درمیان زبردست تصادم کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔
View more
Fri, 24 Sep 2021 00:16:18
بھگوان رام کے وجود پر انگلی اٹھانے کے بعد بہار کے سابق وزیر اعلیٰ جیتن رام مانجھی کو بی جے پی لیڈروں کی لگاتار تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
View more
Fri, 24 Sep 2021 00:13:59
بہار میں پنچایت انتخابات کے پہلے مرحلہ کی پولنگ جمعہ کو ہوگی اور اس کے لیے حفاظت کے پختہ انتظامات کیے گئے ہیں۔ پہلے مرحلہ میں 10 اضلاع کے 12 ڈویژن میں ووٹنگ ہونی ہے۔
View more
Fri, 24 Sep 2021 00:11:42
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو اگر وزیر اعلیٰ کی کرسی پر برقرار رہنا ہے تو انھیں بھوانی پور اسمبلی سیٹ پر ہو رہے ضمنی انتخاب میں جیت حاصل کر اسمبلی کی رکنیت حاصل کرنی ہوگی۔
View more
Fri, 24 Sep 2021 00:07:52
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی قومی صدر مایاوتی نے جمعرات کے روز بی جے پی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے ترقی کے وعدے کھوکھلے ہیں اور اس کا پردہ فاش ہو چکا ہے۔
View more
Fri, 24 Sep 2021 00:03:34
مولانا محترم کی گرفتاری پر صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا ارشد مدنی نے سخت ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ مولانا کلیم صدیقی کی اتر پردیش اے ٹی ایس کی جانب سے گرفتاری کی خبر ملک کے تمام انصاف پسند شہریوں کے لئے باعث تسویش ہے۔
View more
Fri, 24 Sep 2021 00:00:08
وزیرا علیٰ ممتا بنرجی بھوانی پور سے ضمنی انتخاب لڑ رہی ہیں۔ نندی گرام کے مقابلے میں ان کے لئے یہاں مقابلہ بہت ہی آسان ہے اس کے باوجود ممتا بنرجی ضمنی انتخاب کے بہانے براہ راست عو ام سے جڑنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ آج انہوں نے ایک میٹنگ میں کہا کہ بی جے پی کے خلاف ہم لڑتے رہیں گے۔
View more
Thu, 23 Sep 2021 23:57:31
کیرالہ کے وزیر اعلیٰ پنارائی وجین نے بشپ جوزف کلارنگت کے نشہ جہاد (نارکوٹکس جہاد) اور لو جہاد کے ریمارکس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے بیانات کسی بھی صورت میں نہیں دیئے جانے چاہئیں۔
View more
Thu, 23 Sep 2021 23:54:08
اکھل بھارتیہ اکھاڑا پریشد کے سربراہ مہنت نریندر گری کی موت کے معاملہ میں اتر پر دیش حکومت نے بدھ کے روز سی بی آئی سے جانچ کی سفارش کر دی ہے ۔ نریندر گری کی موت کا معاملہ طول پکڑتا جا رہا ہے اور لگاتار اس معاملہ کی سی بی آئی سے جانچ کرائے جانے کی سفارش کی جا رہی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy