Sun, 26 Sep 2021 23:36:54
بہار کے مشرقی چمپارن میں اتوار کی صبح بڑا حادثہ ہوگیا۔ موتیہاری کے شکار گنج تھانہ علاقے کے گوڑھیا میں سکرہنہ ندی میں کشتی پلٹ گئی۔
View more
Sun, 26 Sep 2021 23:33:37
ہریانہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کئی رہنما اپنے حامیوں کے ساتھ آج کانگریس میں شامل ہو گئے۔ یہ لیڈر یہاں ریاستی کانگریس ہیڈ کوارٹر میں ریاستی کانگریس کی صدر کماری سیلجا کی موجودگی میں پارٹی میں شامل ہوئے۔
View more
Sun, 26 Sep 2021 23:31:28
نئے زرعی قوانین کے خلاف کسان تنظیموں کے پیر کو منعقد ہونے والے بھارت بند کو بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) نے اپنا حمایت دینے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sun, 26 Sep 2021 23:25:49
بہار میں راشٹریہ جنتا دل ( آرجے ڈی) کے زیر قیادت مہا گٹھ بندھن کے بعد اب جن ادھیکار پارٹی (جاپ) نے بھی کسانوں کے زرعی اصلاحات قوانین کی مخالفت میں 27 ستمبر کو مجوزہ بھارت بند کی حمایت کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sun, 26 Sep 2021 23:21:12
اترپردیش کے ضلع میرٹھ سے مبینہ تبدیلی مذہب کے الزام میں گرفتار کئے گئے معروف اسلامی اسکالر مولانا کلیم صدیقی کے بعد اے ٹی ایس نے آج ان کے دیگر تین ساتھیوں کو مظفر نگر سے گرفتار کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ تفتیش میں کھاتوں سے 20 کروڑ روپئے کی لین کی جانکاری ملی ہے۔
View more
Sun, 26 Sep 2021 23:17:47
یوپی اسمبلی انتخابات سے قبل اتوار کو چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ نے اپنی کابینہ میں توسیع کی۔ یوپی میں سات نئے وزیر بنائے گئے ہیں۔ کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہونے والے جیتن پرساد کو بھی وزیربنایا گیا ہے۔
View more
Sun, 26 Sep 2021 11:39:15
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو روم میں منعقد ہونے والی امن کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔ لیکن اب مرکزی حکومت نے ممتا کو اس امن کانفرنس میں شرکت کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے، جس کیلئے ممتا نے مرکزی حکومت اور پی ایم مودی کو نشانہ بنایا ہے۔
View more
Sun, 26 Sep 2021 11:36:45
پنجاب اور گجرات میں آئندہ سال ہونے والے اترپردیش اسمبلی انتخابات سے قبل سیاسی ہلچل تیز ہوگئی ہے۔ دونوں ریاستوں میں وزرائے اعلیٰ کے بدلنے کے بعد دوسرے لیڈر بھی پالا بدلنے میں لگے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy