Sun, 06 Mar 2022 13:48:53
مشہور سماجی کارکن ایس آر ہیرے مٹھ نے وجئےپور مٰں منعقدہ ایک اخباری کانفرنس میں اس بات کا حیرت انگیز انکشاف کیا ہے کہ سنگھ پریوار کی چندشاخیں گائے کی حفاظت کے نام پر چوری سے گائے کا کاروبار کرنے میں ملوث ہیں۔
View more
Sun, 06 Mar 2022 12:55:20
اڈپی کی عدالت میں ایک حادثہ کے معاملے میں بطور گواہ حاضر ہونے والے شاہد اور وکیل گروراج کے درمیان کورٹ کے احاطہ میں حملہ اور مارپیٹ کی واردات پیش آئی ہے جس کے بعد دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی ہے اور دونوں علاج کے لئے اڈپی ڈسٹرکٹ اسپتال میں داخل ہوگئے ہیں ۔
View more
Sun, 06 Mar 2022 12:50:24
روسی فوجی حملے کی زد میں آئے ہوئے یوکرین میں پھنسے ضلع شمالی کینرا کا دو میڈیکل طالب علم لوٹ کر بحفاظت اپنے گھر پہنچنے میں کامیاب ہوگئے ۔
View more
Sun, 06 Mar 2022 12:09:58
روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ نے ملک میں تباہی بپا کر رکھی ہے اور ہزاروں ہندوستانی طلباء اب بھی جنگ زدہ یوکرین کے سُمی اور خارکیف شہروں میں پھنسے ہوئے ہیں۔
View more
Sun, 06 Mar 2022 12:06:10
منی پور میں ہفتہ کے روز دوسرے اور آخری مرحلے کے لیے 60 میں سے 22 انتخابی حلقوں میں 838730 ووٹروں میں سے 77 فیصد نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ اس دوران دو لوگوں کی موت کی بھی اطلاع ہے، جبکہ کئی دیگر زخمی ہو گئے۔ یہ جانکاری افسران نے دی ہے۔ 2017 کے اسمبلی انتخاب میں ووٹنگ 86.36 فیصد تھی، جب کہ 2019 کے لوک سبھا انتخاب میں یہ 82.78 فیصد رہی تھی۔
View more
Sun, 06 Mar 2022 11:29:50
کانگریس جنرل سکریٹری و اترپردیش کی انچارج پرینکا گاندھی نے ایک مرتبہ پھر سیاسی پارٹیوں کو عوامی مسائل نہ اٹھانے کے لئے آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ وہ اترپردیش اس وقت تک چھوڑ کر نہیں جانے والیں جب تک اترپردیش کی سیاست میں حقیقی تبدیلیاں واقع نہ ہوجائیں۔
View more
Sun, 06 Mar 2022 11:23:29
ہریوں کے انخلا کے لئےعارضی جنگ بندی کے اعلان کو پوری دنیا بہت امید سے دیکھ رہی تھی لیکن یہ جنگ بندی چند ہی گھنٹوں رہ پائی ۔
View more
Sun, 06 Mar 2022 11:17:29
دہلی کی ایک عدالت نے ہفتہ کو عام آدمی پارٹی کے سابق کونسلر طاہر حسین کی فروری 2020 میں شمال مشرقی دہلی میں ہونے والے فسادات سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی درخواست مسترد کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج نے درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ملزم کو راحت دینے کے لیے بنیاد ناکافی ہے۔
View more
Sun, 06 Mar 2022 11:13:58
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ روس پر مغرب کی عاید کردہ پابندیاں اعلانِ جنگ کے مترادف ہیں۔ انہوں نے خبردارکیا ہے کہ یوکرین میں نوفلائی زون نافذ کرنے کی کوئی بھی کوشش تنازع میں داخل ہونے کے مترادف ہوگی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy