Mon, 07 Mar 2022 12:42:43
روس اور یوکرین جنگ اپنے بد ترین دور میں داخل ہو چکی ہے اور دنیا کی بڑی آبادی کو اس بات کی فکر ہے کہ کہیں یہ جنگ نیوکلیائی جنگ میں نہ بدل جائے اس لئے سب کی کوشش ہے کہ جنگ جلد بند ہو جائے ۔
View more
Mon, 07 Mar 2022 12:31:13
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی آئی) نے مطالبہ کیا ہے کہ یوکرین میں پھنسے ہندوستانی شہریوں کو بغیر کسی تاخیر کے وطن واپس لایا جائے، ساتھ ہی ملک کی یونیورسٹیوں میں میڈیکل کے طلباء کی نامکمل پڑھائی مکمل کرائی جائے اور انہیں مالی مدد دی جائے۔یہ مطالبہ کل رانیاں قصبہ میں منعقدہ پارٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ کامریڈ رتن سنگھ نکوڈا نے اجلاس کی صدارت کی۔
View more
Mon, 07 Mar 2022 12:26:57
اتر پردیش کے انتخابی دنگل کا آج آخری مرحلہ ہے اور اس کے لئے لوگوں نے اپنے ووٹ ڈالنے شروع کر دئے ہیں۔ رائے دہندگان 9 اضلاع کی 54 نشستوں پر 2 کروڑ 6 لاکھ ووٹرز 613 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔
View more
Mon, 07 Mar 2022 12:22:56
وزارت خارجہ نےاتوار یعنی کل بتایا کہ آپریشن گنگا کے تحت یوکرین اوراس کے ہمسایہ ممالک سے اب تک 76 پروازوں کے ذریعے 15,920 ہندوستانیوں کو ہندوستان واپس لایا جا چکا ہے۔وزارت نےکہا کہ جنگ زدہ یوکرین یا ہمسایہ ممالک میں پھنسے طلباء کو واپس لانے کے لیے آج شام تک مزید سات پروازوں کا انتظام کیا جائے گا۔
View more
Mon, 07 Mar 2022 12:11:12
یوکرین میں ہندوستانی سفارتخانہ نے اتوار کو اعلان کیا کہ وہاں پھنسے ہندوستانی شہریوں کے انخلاء کیلئے چلایا جانے والا ’آپریشن گنگا‘ اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔
View more
Mon, 07 Mar 2022 11:51:19
ایسے وقت میں جبکہ یوکرین پر یلغار کے نتیجے میں روس پر عائد کی گئی پابندیوں کے اثرات روسی معیشت پر نظر آنے لگے ہیں، روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے تیور سخت ہوگئے ہیں۔ انہوں نے اتوار کو یوکرین کو دھمکی دی کہ وہ جو کچھ کررہاہے اگر اس باز نہیں آیاتو بطور ملک اس کا وجود ہی خطرہ میں پڑ جائےگا۔
View more
Mon, 07 Mar 2022 11:39:27
یوکرین میں سومی اسٹیٹ میڈیکل یونیورسٹی کے ہندوستانی طلبا، مصری اور نائیجیرین طلبا کو نکالنے کی کوششیں ان کی آنکھوں کے سامنے تیز ہونے کے بعد مشتعل ہو رہے ہیں -
View more
Mon, 07 Mar 2022 11:34:47
سورتکل میں واقع ٹول پلازہ بند کرنے کے لئے بہت دنوں سے چل رہے مطالبہ کو لے کر مختلف تنظیموں پر مبنی ایکشن کمیٹی کی قیادت میں 15 مارچ کو پد یاترا کا اہتمام کیا جائے گا ۔
View more
Mon, 07 Mar 2022 11:25:07
سومیشور اور ڈومبے ساحل کے درمیان سمندر میں موج مستی کرنا نوجوانوں کے ایک گروپ کو اس وقت مہنگا پڑا جب ان میں سے ایک نوجوان بے قابو لہروں کی زد میں آ کر ہلاک ہوگیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy