Wed, 09 Mar 2022 21:28:28
منگلورو شہر اور اطراف آج صبح بن موسم کی برسات دیکھنے کو ملی جس کی وجہ سے شدید گرمی سے متاثرہ لوگوں نے تھوڑی راحت کی سانس لی۔
View more
Wed, 09 Mar 2022 13:02:00
کرناٹک لیجسلیٹیو اسمبلی اور کونسل میں کاروبار چلانے والی بزنس اڈوائزی کمیٹی (بی اے سی ) نے فیصلہ کیا ہے کہ لیجس لیٹیو کونسل کا اجلاس 30 مارچ تک چلے گا۔
View more
Wed, 09 Mar 2022 12:48:47
سابق ریاستی وزیر و کانگریس رکن اسمبلی یوٹی قادر نے ریاستی حکومت یہ مشور ہ دیا ہے کہ پروفیشنل کورسوں میں داخلے نیٹ کے بدلے سی ای ٹی امتحان کی بنیاد پر کرنا بہتر ہوگا۔
View more
Wed, 09 Mar 2022 12:37:03
یوکرین کے صدر ولاودیمیر زیلینسکی نے روس کے دونوں اہم مطالبات پر گھٹنے ٹیکتے ہوئے روسی صدر سے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔ عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں زیلینسکی نے کہا کہ وہ یوکرین کی مغربی دفاعی اتحاد ناٹو میں شمولیت کا مزید مطالبہ نہیں کریں گے۔
View more
Wed, 09 Mar 2022 12:33:20
روس اور یوکرین میں جاری جنگ خوفناک شکل اختیار کرتی جا رہی ہے۔ روس جہاں یوکرین کو حملوں میں شدت لا کر وہاں اقتدار کی تبدیلی چاہتا ہے وہیں یوکرین کی موجودہ قیادت روس کے حملوں کا جواب دے رہی ہے ۔ اس بیچ یوکرین کے آرمی چیف نے دعویٰ کیا ہے کہ حملے کے بعد سے اب تک روس کے کم از کم 12,000 فوجی اہلکار مارے جا چکے ہیں۔
View more
Wed, 09 Mar 2022 12:28:49
سماج وادی پارٹی کے سینئر رہنما و رام پور کےایم پی اعظم خان کو الہ آباد ہائی کورٹ نے جعل سازی کے ایک اور معاملے میں ضمانت دے دی۔تاہم دیگر دو معاملے زیر التوار ہونے کے وجہ سے ابھی وہ جیل میں ہی رہیں گے۔
View more
Wed, 09 Mar 2022 12:23:05
تبدیلی ای وی ایم و نتائج میں بے ایمانی کی کوششوں جیسے ایس پی سربراہ کے سنگین الزامات کے درمیان وارانسی کے ڈی ایم نے واضح کیا ہے کہ ای وی ایم کاؤنٹنگ سے قبل اسٹاف کی ٹریننگ کے لئے لے جائی جارہی تھیں۔
View more
Wed, 09 Mar 2022 11:14:38
مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ روس-یوکرین جنگ کا ہندوستانی معیشت پر اثر ضرور پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ یوکرین کا بحران خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سبب بن رہا ہے اور مرکزی حکومت متوازی ذرائع کی تلاش میں ہے۔
View more
Wed, 09 Mar 2022 11:07:46
یوکرین پر روسی حملے کے درمیان جہاں ایک طرف تباہی مچی ہوئی ہے ، ہر طرف آہ و بکا ہے تو دوسری طرف ہمت ، بہادری اور عزم کی متعدد داستانیں بھی سامنے آرہی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy