Thu, 10 Mar 2022 21:11:40
پنجاب اسمبلی انتخابات کے رجحانات سے پرجوش عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے سینیئر قائد اور دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے جمعرات کو کہا کہ پنجاب کے عوام نےدہلی حکومت کے ’ کیجریوال ماڈل‘ کو قبول کیا ہے۔
View more
Thu, 10 Mar 2022 20:44:36
اترپردیش اسمبلی انتخابات کے نتائج میں بی جے پی کی شاندار برتری کے بعد جمعرات کو بہار اسمبلی میں بی جے پی کے اراکین اسمبلی نے خوشی کا اظہار کیا۔سیکولرنتیش سرکارمیں ایوان کی کارروائی شروع ہونے کے بعدبی جے پی ایم ایل اے نے جئے شری رام اور جئے بھولے ناتھ کے نعرے لگائے۔
View more
Thu, 10 Mar 2022 20:41:58
بی جے پی نے یوپی اسمبلی انتخابات میں زبردست جیت حاصل کی ہے۔ بی جے پی ایک بار پھر حکومت بنانے جا رہی ہے، لیکن کچھ ایسی سیٹیں اور علاقے ہیں، جن پر سب سے زیادہ چرچا ہو رہا ہے۔ ان میں لکھیم پور کھیری بھی شامل ہے جہاں گزشتہ سال کچلنے کا واقعہ پیش آیا تھا۔
View more
Thu, 10 Mar 2022 20:35:08
منگلورو میں حجاب پہننے پر طلبہ کے دو گروپوں کے درمیان تصادم کے بعد 3 کیسز درج کیے گئے ہیں۔ منگلوروکے پولس کمشنر این ششی کمار نے کہاہے کہ کچھ لڑکیوں کو حجاب پہن کر امتحان میں بیٹھنے کی اجازت دینے پر4 مارچ کو دو گروپوں میں جھڑپ ہوئی تھی۔
View more
Thu, 10 Mar 2022 20:29:39
پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے حتمی نتائج ابھی برآمد نہیں ہوئے ہیں، لیکن پنجاب میں عام آدمی پارٹی اور بقیہ ریاستوں اترپردیش، اتراکھنڈ، منی پور اور گوا میں بی جے پی حکومت سازی کی طرف بڑھتی دکھائی دے رہی ہے۔
View more
Thu, 10 Mar 2022 20:26:19
اتر پردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، گوا اور منی پور اسمبلی انتخابات کے رجحانات اب نتائج میں تبدیل ہونے لگے ہیں۔ کانگریس کی کارکردگی پانچوں ریاستوں میں انتہائی خراب دیکھنے کو مل رہی ہے،
View more
Thu, 10 Mar 2022 20:10:44
حکومت کرناٹک کے محکمہء بہبودی خواتین و اطفال کی جانب سے ریاستی ایوارڈ حاصل کرنے والے ڈاکٹر حافظ کرناٹکی کی شموگہ ڈی سی دفتر میں ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر سلوامنی نے شال پوشی کرتے ہوئے تہنیت کی اور انہیں مبارکباد پیش کیں۔
View more
Thu, 10 Mar 2022 16:01:25
پنجاب اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی بڑی جیت
بی جے پی نے 5 میں سے 4 ریاستی اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کی۔
پنجاب انتخابات میں AAP نے سب کو حیران کر دیا، بنے مین آف دی میچ
کانگریس کا ہرطرف صفایا
View more
Thu, 10 Mar 2022 07:24:06
اترپردیش،اتراکھنڈ،پنجاب،گوا اور منی پور میں ہوئے اسمبلی انتخابات کے نتائج آج یعنی جمعرات کی صبح 8بجے سے آنے شروع ہوجائیں گے -ہرریاست کی اپنی اہمیت ہے لیکن سب کی نظریں یوپی پر ٹکی ہوئی ہیں-
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy