Thu, 19 May 2022 18:56:01
ہوناور میں مجوزہ تجارتی بندرگاہ کی تعمیر کے سلسلے میں مقامی افراد اور ماہی گیروں کی مخالفت سے جو تنازع کھڑا ہوا ہے اس میں اب ایک نیا موڑ آیا ہے جس میں بندر گاہ کے مخالفین نے الزام لگایا ہے کہ تعمیراتی کام پر سوال اٹھانے والوں پر لاری چڑھا کر انہیں مار ڈالنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ اس ضمن میں ہوناور پولیس اسٹیشن میں معاملہ درج کیا گیا ہے ۔
View more
Thu, 19 May 2022 18:45:11
جامعہ آباد گراونڈ میں الشمع اسپورٹس سینٹر کے زیر اہتمام 10 اوروں کا ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ شاہ فیصل ٹرافی بدھ 18 مئی کو کامیابی کے ساتھ اختتام پزیر ہوا۔ فائنل میں آرگنائزر الشمع تینگن گنڈی نے محمدن شیرور کو شکست دی اور ٹرافی کو اپنے نام کرلیا۔
View more
Thu, 19 May 2022 13:49:53
بھٹکل انجمن ویمن کالج میں اگلے تعلیمی سال 2022-23 سے بی اے میں نیا مضمون ، جرنلزم اینڈ ماس کمیونیکشن کو بھی شامل کیا جارہا ہے، اس کے ساتھ ساتھ طالبات کے لئے انجمن ویمن کالج میں بی بی اے، بی سی اے اور ایم اے (انگریزی) کی بھی شروعات کی جارہی ہے۔ اس بات کی اطلاع انجمن حامئی مسلمین بھٹکل کے صدر ایڈوکیٹ محمد مزمل قاضیا نے دی۔
View more
Thu, 19 May 2022 13:17:27
دہلی کے لیفٹیننٹ انل نے بدھ کے روز اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بیجل نے ذاتی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کو اپنا استعفیٰ نامہ سونپ دیا۔
View more
Thu, 19 May 2022 13:08:23
ہندوستان میں مساجد پر ہندوتوا تنظیموں کے دعووں کی تعداد لگاتار بڑھتی جا رہی ہے۔ نیا دعویٰ دہلی کی تاریخی جامع مسجد پر کیا گیا ہے اور مسجد کے نیچے کھدائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ یہ مطالبہ ہندو مہاسبھا کے سربراہ سوامی چکرپانی کی طرف سے کیا گیا ہے۔ انھوں نے دعویٰ کیا ہے کہ جامع مسجد کے نیچے ہندو دیوی-دیوتاؤں کی مورتیاں ہیں۔ اس سلسلے میں سوامی چکرپانی نے وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت
View more
Thu, 19 May 2022 12:59:03
وارانسی کی گیان واپی مسجد اور متھرا کی شاہی عیدگاہ سے متعلق جاری تنازعہ کے درمیان آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے 17 مئی کی شب ایک انتہائی اہم میٹنگ کی۔ اس میٹنگ کے بعد مسلم پرسنل لاء بورڈ نے کہا کہ ’’مسلمان مسجد کی بے ادبی قطعی برداشت نہیں کر سکتے۔ فرقہ وارانہ طاقتیں غلط حرکتیں کر رہی ہیں اور عدالتیں بھی متاثرین کو مایوس کر رہی ہیں۔‘‘ میٹنگ کے دوران ’پلیسز آف وَرشپ ایکٹ 1998‘ کے مطالعہ کے لیے
View more
Thu, 19 May 2022 12:51:11
کرناٹک ریاستی الیکشن کمیشن نے کرناٹک ہائی کورٹ کو بتایا کہ ریاستی حکومت نے اس کے اختیارات چھین لیے جس سے وہ سپریم کورٹ کے احکام پر ضلع پنچایت اور تعلقہ پنچایتوں کے انتخابات کروانے سے قاصر ہے۔ جسٹس ایس جی پنڈت اور جسٹس ایم جی اوما کی تعطیلات ڈیویژن بنچ نے آج الیکشن کمیشن کی عرضی کی سماعت کی۔
View more
Thu, 19 May 2022 12:47:13
کرناٹک میں اسکولی نصاب کی ایک کتاب سے بھگت سنگھ کے بارے میں سبق کو حذف کیے جانے پر بی جے پی حکومت کو نشانہئ تنقید بناتے ہوئے چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال نے آج کہا کہ یہ عظیم مجاہد آزادی کی جانب سے دی گئی قربانیوں کی توہین ہے۔
View more
Thu, 19 May 2022 12:00:40
گورنر تھاورچند گہلوت نے انسداد تبدیلی مذہب بل2021 کے آرڈننس کو منظوری دے دی۔ بل کو ریاستی اسمبلی میں گزشتہ سال دسمبر میں منظور کیا گیا تھا لیکن یہ کونسل میں زیرالتواء ہے جہاں حکمراں بی جے پی اکثریت سے محروم ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy